سعودی عرب کا 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کا خیرمقدم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کا خیرمقدم Islamophobia UN Resolution IslamophobiaDay SaudiArabia Pakistan PakistanPR_UN KSAMOFA UN ImranKhanPTI MoIB_Official

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوست ممالک، عالمی اداروں سے تعاون کا عمل جاری رکھا جائے گا۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے

پاکستان کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقت ہیاور جنرل اسمبلی کے 193 اراکین نے نشان دہی کی کہ یہ فینومینا بڑھ رہا ہے اور اس کا ازالہ کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورس جانس کا مشن سعودی عرب روس کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ11:23 PM, 16 Mar, 2022, بین الاقوامی, اہم خبریں, جدہ :متحدہ عرب امارات کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سعودی عرب پہنچ گئےجہاں وہ سعودی عرب کو اوپیک معاہدے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلانفنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے کی سطح پر برقرار رہیں گی Kemat batai یہ ھیں جناب۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 149۔86 روپے جبکہ پمپ سے 150.36مل رہا ہے اس کی رہنمائی فرما دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ذاتی کاروبار کرنے کا قانونی طریقہ کار کیا ہے؟ -وزارت تجارت نے بتایا کہ آسائشی اشیاء کے کاروبار کی ایک کمپنی نے مہلت کے دوران اصلاح حال کی درخواست دی تھی، اس پر کارروائی اب مکمل ہوچکی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بیٹیوں کو قتل کرنے والے باپ کا سر قلمسعودی عرب میں بیٹیوں کو قتل کرنے والے باپ کا سر قلم ARYNewsUrdu SaudiArabia I don't believe اور پاکستان میں سات دن کی بچی کو گولیاں مارنے والا اب تک زندہ ہے. Fake news .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتحادی آج سے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان شروع کردینگے: شیخ رشید کا دعویٰسارا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور سیاسی بصیرت میں عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھ رہا ہوں: وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو پیسہ لگ گیا بئ پیسہ جیوے عمران خان مٹی پاو تے روٹی شوٹی کھاو فیر گھر نوجاو سب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ1959 میں بننے والے اس سٹیڈیم کا اصل نام لاہور سٹیڈیم تھا لیکن 1974 میں جب معمر قذافی او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور آئے تھے تو انہوں نے پاکستان کے Good 👍✅
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »