روس یوکرین پرحملے فوری طورپربند کرےعالمی عدالت انصاف کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین پرحملے فوری طورپربند کرے،عالمی عدالت انصاف کا حکم Russia UkraineRussianWar Ukraine ICJ Orders UN KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF MFA_Ukraine Ukraine

عالمی عدالت انصاف نے روس کویوکرین پرحملے فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔عالمی عدالت انصاف کے13ججز نے فیصلے کی حمایت جبکہ 2نے مخالفت کی۔فیصلے کی مخالفت کرنے والے ججز کا تعلق چین اورروس سے ہے۔ عالمی عدالت انصاف کی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین کا یہ حق ہے کہ روس اسے نشانہ نہ بنائے۔روس کی جانب سے

یوکرین میں قتل عام کے الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرایسا ہوبھی رہا ہوتو کسی کو یہ اختیارنہیں کہ وہ یکطرفہ طورکسی ملک یا علاقے میں فوجی کارروائی کرے۔روس نے عالمی عدالت انصاف کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا تھا۔یوکرین کے صدرنے عالمی عدالت کے فیصلے کویوکرین کی فتح قراردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین پرحملے فوری طورپربند کرے،عالمی عدالت انصاف - ایکسپریس اردوعالمی عدالت انصاف کے 13ججز میں شامل روسی اورچینی ججز نے فیصلے کی مخالفت کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے' یہی وجہ ہے کہ اسے ہر محاذ پر کامیابی ملی۔ وہ ارکان قومی اسمبلی سے گفتگو PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official جیب کی ترجمانی بھی درکار ہے🙃
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مائنس تحریک انصاف شہباز شریف آرٹیکل 6 کے مرتکب نشست کو خالی قرار دیاجائے فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف یہ بات کرکے آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے ہیں ،شہبازشریف کی نشست کو پارلیمنٹ اور اراکین پارلیمنٹ پر حملوں کی دھمکیاں دینے والا کتا دو دن پہلے ہی آرٹیکل چھ کا مرتکب ہوا Jo election commission ki bat nai manta us pr konca qanon Lago hota he,aur Jo dhamki deta he is pr kia Lago hota he What about choudary Sahib,what negative planning you’re doing to protect your drowning gov.not only negative planning,also Punjabi badmashi n ghunda Gardi ..shame..shame
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

5سال کیلئے مائنس تحریک انصاف قومی حکومت تشکیل دی جائے۔شہباز شریفمارچ کا مہینہ ملکی سیاست کیلئے گرم ترین مہینہ ہے۔اس گرمی کی شدت میںوزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش ہونیوالی تحریک عدم اعتماد نے مزید اضافہ کر دیا ہ wah oy chor 😂🖕🏾 Someone lost his nerve. I guess
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے سے انکار کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بغیر قومی حکومت ممکن نہیں: سینئر تجزیہ کارقومی حکومت میں عمران خا ن نہ ہوں لیکن پی ٹی آئی ہونی چاہیے: سہیل وڑائچ یہ قومی حکومت کا شوشہ بھی پلانٹڈ ہی لگتا ہے ، تاکہ سیاسی جماعتوں کو کمپرومائزڈ پوزیشن میں رکھا جائے اور خاص کر کے نواز اور مریم جیسے منہہ توڑ بولنے والوں کو نکرے لگایا جا سکے ۔ wah waraich sahb. Imran Khan na ho magar doosray chor subb hon ta kay aap kee rozi roti chaltee rahay. ان تجزیہ نگاروں کو کہیں سے عقل خرید کر دیں۔ کیا کبھی ایسا بھی ہوا ھے کہ جس نے معاشی تباہی مچائی ہو تو اسی پر پھر سے بھروسہ کرلیا جائے کہ یہ اب معیشت ٹھیک کردیگا؟ جیو نیوز کو اپنے سیاسی تجزیہ نگار ملازمین کی جانچ پڑتال کرنے کی اشد ضرورت ھے تاکہ اہل افراد اپنا تجزیہ پیش کرسکیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »