سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈائون اور کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا

ریاض کر دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک کا کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی جبکہ کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے مطابق جاری رہیں گی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ضرورت پڑنے پر لاک ڈائون اور کرفیو دوبارہ بھی شروع کیا جا سکتا ہے جبکہ بیوٹی پارلر اور حجام کی دکانیں بدستور بند رہیں...

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں کل سے معاملات زندگی معمول کے مطابق گزارے جائیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب کی حکومت نے اتوار سے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ کی 1500 مساجد کو اتوار سے کھولا جائے گا۔ سماجی فاصلہ سمیت کورونا سے بچاوَ کی حفاظتی تدابیر کے تحت مساجد کھولی جائیں گی۔بتایا گیا ہے کہ نمازیوں کو جائے نماز ساتھ لانے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اعلان کیا تھا کہ 21 جون سے...

انہوں نے کہا کہ اس شعبے پر اتنی طویل پابندی کے باعث شعبہ سیاحت سے منسلک افراد کی ملازمتوں کو خطرات لاحق ہوگئے تھے۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں سیاحت ایسا شعبہ ہے جس کے کارکنان کی تعداد کل ملازمتوں کا بارہ فی صد ہے اورعرب ممالک کی 13 فیصد قومی مجموعی پیداوار بھی سیاحت سے حاصل ہوتی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بیشتر ممالک نے لاک ڈاو¿ن نافذ کیے رکھا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر کاروبار اور دیگر سرگرمیاں معطل رہیں۔شعبہ سیاحت کو کھولنے کا فیصلہ عرب وزراءخارجہ کی ہنگامی اجلاس میں کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحقسعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکاروباری سرگرمیاں بحال ، عمرہ، بین الاقوامی سفر اور 50 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی انتہائی کم شرح، سعودی عرب کی رینکنگ میں کتنے درجے بہتری ہوئی؟ریاض : شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے اور مہنگائی کی شرح میں کمی کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب دوسرے نمبر پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحقریاض: سعودی عرب میں کار اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »