پاکستان میں ’تقریباً مکمل‘ سورج گرہن اختتام پذیر ہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان میں صبح تقریباً ساڑھے نو بجے شروع ہونے والا سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچنے کے بعد، بتدریج اپنے اختتام کی طرف بڑھتے ہوئے اب مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے اور سورج اپنی معمول کی چمک پر واپس آچکا۔

اس طرح کے ’تقریباً مکمل‘ سورج گرہن کو ’’حلقہ نما سورج گرہن‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ موجودہ سورج گرہن کی تفصیل ویب سائٹ ’’ٹائم اینڈ ڈیٹ‘‘ پر موجود نقشے کی مدد سے دیکھی جاسکتی ہے:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ’تقریباً مکمل‘ سورج گرہن کا آغاز - ایکسپریس اردوتقریباً مکمل سورج گرہن کے دوران سورج کی روشنی خاصی کم ضرور ہوجائے گی لیکن غروبِ آفتاب والا منظر نہیں ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اس سال 6 گرہن ہونے ہیں ،4 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ رواں سال مجموعی طورپر 6 گرہن ہونے ہیں،رواں سال 4 چاندگرہن اور 2 سورج گرہن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں ’حلقہ نما‘ سورج گرہن کل دیکھا جاسکے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں ’حلقہ نما‘ سورج گرہن کل دیکھا جاسکے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سورج گرہن کس وقت دیکھا جا سکے گا؟رواں سال کا سورج گرہن کل 21 جون کو صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے کے درمیان پاکستان میں بھر میں دیکھا جا سکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اتوار کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسورج گرہن کا دورانیہ صبح 9 بج کر 20 سے 9 بج کر 50 منٹ تک رہے گا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »