سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان -

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں کمی آنے کے آثار نہ ہونے کے باوجود اتوار سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کرنے کااعلان کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تین ماہ لاک ڈاؤن کے بعد اتوار کی صبح ملک گیر سطح پر نافذ کرفیو اور کاروباری سرگرمیوں پر عائد پابندیاں ختم کردیے جائیں گے۔اتوار کی صبح 6 بجے کرفیو ختم ہوگا تاہم عمرے، بین الاقوامی سفر اور پچاس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار رہے گی۔ حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے مارچ کے مہینے میں سخت اقدامات کیے تھے جن کے تحت کئی علاقوں اور شہروں میں کرفیو کا نفاذ بھی شامل تھا۔ مئی میں سعودی حکومت نے سفر اور نقل و حمل پر عائد پابندیوں کے تین مراحل میں خاتمے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ 28 مئی سے لاک ڈاؤن میں کی جانے والی نرمی کے بعد سے سعودی عرب میں وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے اور کورونا کے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ 12سو 30 اموات ہوچکی ہیں۔ خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک میں سعودی عرب سے سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ملک ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر ، مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈسعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر ، مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ SaudiArabia SummerSeason HotWeather Temperature WeatherUpdates WeatherForecast
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں قہر کی گرمی ،مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈسعودی عرب میں قہر کی گرمی ،مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ Read News SaudiArabia SummerSeason HotWeather Temperature WeatherUpdates WeatherForecast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: منی لانڈرنگ میں ملوث 28 افراد کو 194 برس قید، 60 ملین ریال جرمانہریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملکی و غیرملکی 28 افراد کو 194 برس قید اور بھاری جرما نہ عائد کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق منی لانڈرنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 95 ہزار 764 تک پہنچ گئی ہے، وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، یمن میں تنازع ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہے: جنرل میکنزیامریکی فوج کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب صدقِ دل کے ساتھ یمن میں جاری تنازع کے ایک متفقہ حل تک پہنچنے کی کوششیں کر رہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »