سعودی عرب آسمانی بجلی گرنے سے چٹانیں ٹکڑوں میں بٹ گئیں، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے چٹانیں ٹکڑوں میں بٹ گئیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں آسمانی بجلی پہاڑ پر گرنے سے چٹانیں ریزہ ریزہ ہوگئیں، پہاڑ میں دراڑ پڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

انٹرنیٹ پر اکثر آسمانی بجلی گرنےکے دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں آسمانی بجلی کی لپیٹ میں آنے والی چٹانوں کو ٹکڑے ہوکر بکھرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو سعودی عرب کے ایک شہری کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی، جس میں جنوبی سعودی عرب کے پہاڑوں پر آسمانی بجلی گرتے ہوئے نظر آرہی ہے۔

آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے پہاڑ میں دراڑ پڑگئی جب کہ چٹانوں کے ٹکڑے ارد گرد بکھرگئے اور پہاڑ کیساتھ چلنے والی سڑک پر بھی گہرا گڑھا پڑگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH PAK reham kry hum sb py

کل رات کو پاکستانی اداروں اور باقی ماندہ مسلمان ملکوں کے نہتے بہادروں نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا اور اسرائیل کو مکمل تباہ کرکے فلسطین کو آزاد کیا اور پھر اچانک میری آنکھ کھل گئی! صرف باتوں اور تبصروں کے شیر ہیں سب، غیرت اور ضمیر مر چکا ہے سب کا!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے آج سے سفری پابندیاں اٹھا لیںSaudi Arabia to lift travel ban from Monday, amends quarantine requirements
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وبا سے افریقی ممالک میں مشکلات، سعودی عرب کا اربوں ریال مدد کا اعلانسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب افریقی ممالک میں 3 ارب ریال سے زائد مالیت کے پروگرام شروع کرے گا۔ وہ فقرہ غلط ثابت ہورہا ہے کہ جب دنیا میں ایک جگہ پر مسلمان تکلیف میں ہوگا تو وہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ تصور کیا جائے گا. آج فلسطین پر ظلم کے پہاڑ تھوڑے جارہے ہیں اور اہل عرب مسلمان ممالک کے بجائے دوسروں ممالک کے امداد کے اعلانات کر رہے ہیں....! ARYNEWSOFFICIAL فلسطینیوں کی مدد بھی کردیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Excellent work👍💯 JazakAllah Saudi Arab🌹💓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سعودی عرب نے آخر کار سب سے بڑی پابندی ختم کر دیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعود ی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ختم کر تے ہوئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سول ایوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار ’’آلو ارجن ‘‘ کورونا سے صحتیاب15روز بعد بچوں سے مل کر جذباتی ویڈیو وائرل(24نیوز)بھارت کے سپر اسٹار ’’آلو ارجن ‘‘کورونا سے صحتیاب ہوگئے،15 روز قرنطینہ کے بعد بچوں سے ملنے کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کافروں کی رپورٹ دینی بند کرو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا مسافر طیاروں سے متعلق اہم فیصلہ -سعودی عرب میں کورونا سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے مسافر طیاروں میں خصوصی اہلکاروں کو تعینات کیا جارہا ہے جو مسافروں کو طبی سہولیات SavePalestine StandwithPalestine PalestineBleeding FreePalaestine PalestineBleeding IsraelTerrorists IsraelTerrorism AlAqsaUnderAtrack AlAqsa GenocideinGaza SavePalestine FreePalaestine FreePalaestine FreePalaestine PalestineBleeding FreePalaestine FreePalaestine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »