وبا سے افریقی ممالک میں مشکلات، سعودی عرب کا اربوں ریال مدد کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وبا سے افریقی ممالک میں مشکلات، سعودی عرب کا اربوں ریال مدد کا اعلان ARYNewsUrdu

شہزادہ محمد بن سلمان نے افریقی ممالک کی مدد سے متعلق عالمی کانفرنس منعقد کرنے پر فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سربراہ کانفرنس براعظم افریقہ، اس کے ممالک اور اقوام کے مستقبل سے دلچسپی کا بھرپور اظہار ہے۔ خصوصا کرونا وبا کے زمانے میں براعظم افریقہ کے لیے یہ ضروری ہے۔

ولی عہد کا کہنا تھا کہ کرونا وبا سے کم آمدنی والے افریقی ممالک بہت زیادہ متاثر ہوئے، اس وبا نے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے درکار فنڈنگ کی خلیج بڑھا دی۔ سعودی عرب نے براعظم افریقہ میں ترقیاتی عمل کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردارادا کیا ہے جبکہ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ افریقی ممالک کے لیے متعدد منصوبے اور اسکیمیں تیار کیے ہوئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astin k sanp dajal k yar

اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے فلسطین کےلیے آواز نہیں اٹھا رہے ہیں جبکہ اپنے مسلمانوں کی مدد کے بجاے دوسروں کی مدد کر کے اچھا و مددگار بننے کا دکھاوا کر رہے ھیں ہیںshameonyousaudiafreepalestinepakistanstandwithpalestine

ARYNEWSOFFICIAL Excellent work👍💯 JazakAllah Saudi Arab🌹💓

ARYNEWSOFFICIAL فلسطینیوں کی مدد بھی کردیں۔

وہ فقرہ غلط ثابت ہورہا ہے کہ جب دنیا میں ایک جگہ پر مسلمان تکلیف میں ہوگا تو وہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ تصور کیا جائے گا. آج فلسطین پر ظلم کے پہاڑ تھوڑے جارہے ہیں اور اہل عرب مسلمان ممالک کے بجائے دوسروں ممالک کے امداد کے اعلانات کر رہے ہیں....!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے بی ڈی ویلیئرز سے متعلق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا اہم بیان آگیااے بی ڈی ویلیئرز سے متعلق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا اہم بیان آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا مسافر طیاروں سے متعلق اہم فیصلہ -سعودی عرب میں کورونا سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے مسافر طیاروں میں خصوصی اہلکاروں کو تعینات کیا جارہا ہے جو مسافروں کو طبی سہولیات SavePalestine StandwithPalestine PalestineBleeding FreePalaestine PalestineBleeding IsraelTerrorists IsraelTerrorism AlAqsaUnderAtrack AlAqsa GenocideinGaza SavePalestine FreePalaestine FreePalaestine FreePalaestine PalestineBleeding FreePalaestine FreePalaestine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجشہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، وفاق نےاپیل وزارت داخلہ کے ذریعے دائر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنزہ: 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشئیر سے پانی کا اخراج شروعہنزہ (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجوفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رنگ روڈ اسکینڈل: زلفی بخاری کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے استعفا دے دیا۔ Dafa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »