24 لاکھ سے زائد نقدی لے جانے والے خبردار! سعودی حکام کا نیا ہدایت نامہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 لاکھ سے زائد نقدی لے جانے والے خبردار! سعودی حکام کا نیا ہدایت نامہ جاری ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے بیرون ملک سفر کرنے والے سعودی شہریوں و ریاست میں مقیم غیرملکیوں کو رقم لے جانے سے متعلق انتباہ جاری کردیا، سعودی حکام نے کہا کہ 60 ہزار ریال نقدی یا زیورات و سونے کی صورت میں اگر بیرون ملک لے جارہے ہیں تو کاؤنٹر پر قبل از وقت مطلع کرنا ضروری ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے کہا کہ مذکورہ رقم سے زائد نقدی لے جانے والے مسافروں پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ چلایا جائے گا جب کہ غلط معلومات فراہم کرنا بھی منی لانڈرنگ کے زمرے میں آئے گا۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے مذکورہ فیصلہ بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے تناظر میں لیا گیا ہے کیوں کہ سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد شہریوں و مقیم غیرملکیوں نے بڑی تعداد میں دیگر شہروں و ممالک کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل پر پابندیوں کیلئے پیٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیےاسرائیل پر پابندیوں کیلئے پیٹیشن پر ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کردیے ARYNewsUrdu Gaza Palestine Israel How can one Jewish country impose sanctions on another Jewish country?It is impossible FreePalaestine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 لاکھ سے زائد نقدی لے جانے والے خبردار! سعودی حکام کا نیا ہدایت نامہ جاریسعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی (پاکستانی چوبیس لاکھ روپےسے زائد) بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کی زمینوں پر ایک بار پھر قبضہ مافیا سرگرم (کراچی) گیلانی ریلوے اسٹیشن کے اطراف جعلی دستاویزات کے زریعے زمینوں کی خریدوفروخت اور غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے اشرف رسول،وقاص،کامران کامی ودیگر قبضہ گروپ پاکستان ریلوے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے میں ملوث ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 لاکھ سے زائد نقدی لے جانے والے خبردار! سعودی حکام کا نیا ہدایت نامہ جاریسعودی حکام نے ساٹھ ہزار ریال سے زائد نقدی (پاکستانی چوبیس لاکھ روپےسے زائد) بیرون ملک لے جانے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے چار ہزار سے زائد افراد ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

74 more people died of COVID-19 during last 24 hours in PakistanISLAMABAD (92 News) – 74 more deaths due to Coronavirus infection and 3,232 new positive cases were reported in the country during the last 24 hours. So bad
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »