سعودی خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ بنالیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں کم وقت میں 10 کلومیٹر کشتی چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔2016 اولمپکس گیمز میں

سعودی عرب کی جانب سے حصہ لینے والی پہلی خاتون کریمان ابوالجدایل نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا۔

کریمان کا گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو میں کہنا تھاکہ شدید گرمی اور دیگر عوامل نے اس کوشش کو پیچیدہ بنایا۔ اس دن بحری کرنٹ مضبوط تھی جس کی وجہ سے کشتی کی رفتار کم ہوئی۔ ریکارڈ کے لیے کشتی تیز چلانا تو ایک طرف کشتی کو حرکت میں رکھنے کے لیے اضافی جان لگانا پڑ رہی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ مشکل اتنی بڑھ گئی تھی کہ وہ یہ کوشش ختم کرنا چاہتی تھیں لیکن ان کے مضبوط ارادے نے یہ ریکارڈ ممکن...

گینیز ورلڈ ریکارڈز نے سعودی ایتھلیٹ کے سمندر میں تیز ترین 10 کلو میٹر روؤنگ کے ریکارڈ کی تصدیق کی ہے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نامخاتون نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان نے ریاض میں IT تعاون کی یادداشت پر دستخطجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب اور پاکستان نے  ریاض میں کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط  کر دیے۔مفاہمتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ وُوش ٹرین کا افتتاح کردیا گیاانڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مردان میں رشتہ داروں نے خاتون کو 40 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا ویڈیو وائرلمردان(ڈیلی پاکستان آن لائن )مردان میں بھاری رقم کے عوض ایک خاتون کو بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جو وزارت داخلہ کا ذیلی ادارہ ہے قوانین کے مطابق مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامے، خروج وعودہ اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہےجب آئین نے اپیل کا حق نہیں دیا تو یہ آئینی منشا نہیں تھیجسٹس اعجاز الاحسناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہے،جب آئین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »