سعودی عرب اور پاکستان نے ریاض میں IT تعاون کی یادداشت پر دستخط

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب اور پاکستان نے  ریاض میں کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط  کر دیے۔مفاہمتی

یادداشت کے تحت دونوں ملک ڈیجیٹل اکانومی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید خطوط پر استوار کرنے، ڈیجیٹل اختراع کی حوصلہ افزائی اور ڈیجیٹل تبدیلی میں تیزی لانے کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔ مفاہمتی یادداشت پر سعودی وزیر کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئر عبداللہ السواحہ اور پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹرعمر سیف نے دستخط کیے۔

فریقین ڈیجیٹل اکانومی، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کمپنیوں کو بنانے سنوارنے، مشترکہ ٹریننگ پروگرام جدید انداز پر تیار کرنے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نیز کمیونیکیشن میں ماہر افراد تک رسائی کے لیے مشترکہ کوششوں کا دائرہ وسیع کریں گے۔ فریقین ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کے سینٹر قائم کریں گے۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے یہاں یونیورسٹیوں کی شاخیں کھولیں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کے اختراعی مراِکز اور سینٹر آف ایکسی لینس قائم کیے جائیں گے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی مذمتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کر گیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے تحت پاکستانی کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرسکیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ سے 14 اور پنجاب کے 10 افسروں کا تبادلہ کر دیا: الیکشن کمیشن کو بریفنگقبلہ ایاز نے وزیراعظم کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وزیراعظم کو ملک میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »