سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نام

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا

سعودی عرب کی ایک خاتون ایتھلیٹ نے سمندر میں کم وقت میں 10 کلومیٹر کشتی چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

2016 اولمپکس گیمز میں سعودی عرب کی جانب سے حصہ لینے والی پہلی خاتون کریمان ابوالجدایل نے بحیرہ احمر میں 57 منٹ 24 سیکنڈ میں 10 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ قائم کیا۔ کریمان نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شدید گرمی اور دیگر عوامل نے اس کوشش کو پیچیدہ بنایا۔ اس دن بحری کرنٹ مضبوط تھی جس کی وجہ سے کشتی کی رفتار کم ہوئی۔ ریکارڈ کے لیے کشتی تیز چلانا تو ایک طرف کشتی کو حرکت میں رکھنے کے لیے اضافی جان لگانی پڑ رہی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ مشکل اتنی بڑھ گئی تھی کہ وہ یہ کوشش ختم کرنا چاہتی تھیں لیکن ان کے مضبوط ارادے نے یہ ریکارڈ ممکن بنایا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے سعودی ایتھلیٹ کے سمندر میں تیز ترین 10 کلو میٹر روؤنگ کے ریکارڈ کی تصدیق کردی ہے۔یہ نہیں ہوسکتا: علی ظفر کا چاہت فتح علی خان کے ورلڈ کپ ترانے پرسخت ردعملخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جو وزارت داخلہ کا ذیلی ادارہ ہے قوانین کے مطابق مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامے، خروج وعودہ اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیااوسلو (ڈیلی پاکستان آن لائن)سویڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین نےطبیعیات کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا،رواں سال فزکس یا طبیعیات کا نوبل انعام تین ماہرین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئےلاہور (آئی ا ین پی ) لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور پاکستان نے ریاض میں IT تعاون کی یادداشت پر دستخطجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب اور پاکستان نے  ریاض میں کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط  کر دیے۔مفاہمتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران ابراہم معاہدے پر عملدرآمد سے نہیں روک سکتا اسرائیلی وزیراعظمیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »