سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہےجب آئین نے اپیل کا حق نہیں دیا تو یہ آئینی منشا نہیں تھیجسٹس اعجاز الاحسن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہے،جب آئین نے

اپیل کا حق نہیں دیا تو یہ آئینی منشا نہیں تھی،اگر یہ منشا اب ہے اپیل کا حق دیا جائے تو اس کا واحد حل آئینی ترمیم کے ذریعے ہے،ایسے تو پارلیمنٹ قانون کے ذریعے ایک کے بجائے 4اپیلوں کا حق دیدے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے،درخواست گزار مدثر حسن کے وکیل حسن عرفان روسٹرم پر موجود ہیں۔دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ نظرثانی میں اپیل کا حق ملنے سے آپ کو کیا تکلیف ہے؟وکیل حسن عرفان نے کہاکہ میرے قانون کی رسائی کا حق متاثر ہو گا، کل کو سماجی و معاشی اثرات ہونگے ،چیف جسٹس نے کہاکہ اس عدالت نے کئی بار مارشل لا کی توثیق کی ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ انصاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات میں لڑکیوں کا کرکٹ میچ کیوں نہ ہونے دیا گیا؟سوات کے علاقے چار باغ میں لڑکیوں کی دو کرکٹ ٹیمیں بنا کر ان کے درمیان ایک میچ کا اہتمام کیا گیا تھا تاہم یہ میچ نہیں ہو سکا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہیہ کہنا غلط ہوگا اسمگلنگ میں سیکورٹی فورسز ملوث نہیں تھیں، سرفراز بگٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقامیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹیاسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے لیکن دشمن سن لے ہم پسپا ہونے والے نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »