سعودی حکام کا غیرملکیوں کے رہائشی مراکز پر چھاپہ، جرمانے عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سعودی حکام کا غیرملکیوں کے رہائشی مراکز پر چھاپہ، جرمانے عائد ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض : سعودی حکام نے جدہ میں غیرملکی ملازمین کے رہائشی مراکز پر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں مراکز کو بند کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں میونسپلٹی حکام نے غیرملکی کارکنان کے سیکڑوں رہائشی مراکز پر قانونی خلاف ورزیوں شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی۔ کارروائیوں کے دوران 90 سے زائد رہائشی مراکز کو قانونی خلاف ورزیوں کا مرتب پایا گیا، جس پر میونسپلٹی حکام نے مراکز بند کردئیے جب کہ متعدد مراکز پر جرمانے بھی عائد کیے۔

میونسپلٹی حکام کی کارروائیاں مقررہ شرائط پوری ہونے اور کرونا ٹیسٹ و سینیٹائزنگ کے حوالے سے پابندیوں پر عمل چیک کرنے کےلیے کی گئی تھیں۔ جدہ میونسپلٹی نے اجمتاعی رہائشی مراکز کے مالکان سے خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آنے کے بعد جرمانے جلد جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA FlightOperations SaudiArabia MoIB_Official GovtofPakistan Official_PIA saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA Pakistan FlightsOperation SaudiArabia Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN اللہ کرے کہ یہ بات سچ ہوتے ہیں ورنہ پاکستان کے لوگ جھوٹ بولنے سے انتہائی تنگ ہو گیا 🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلانسعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلان ARYNewsUrdu او بھائیوں پی آئی اے میں سفر مت کرنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہعالمی وباء کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »