سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پابندی سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہوگی، سعودی وزارت داخلہ تفصیلات جانیے: DailyJang

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ان ملکوں سے سعودی عرب آنے والوں کو تیسرے ملک میں 14روزہ قرنطینہ کرنا ہوگا، پابندی سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہوگی۔ خیال رہے کہ سعودی عرب وزارت داخلہ نے جنوبی افریقا سمیت 7 ممالک کے لیے پروازیں پہلے ہی معطل کی ہوئی ہیں اُن میں نمیبیا، موزمبیق، زمبابوے اور دیگر افریقی ملک شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA FlightOperations SaudiArabia MoIB_Official GovtofPakistan Official_PIA saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA Pakistan FlightsOperation SaudiArabia Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN اللہ کرے کہ یہ بات سچ ہوتے ہیں ورنہ پاکستان کے لوگ جھوٹ بولنے سے انتہائی تنگ ہو گیا 🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلانسعودی عرب کا فضائی روٹ بحال ہونے پر پی آئی اے کا اہم اعلان ARYNewsUrdu او بھائیوں پی آئی اے میں سفر مت کرنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلانسفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: arynewsurdu pia saudiarabia ARYNEWSOFFICIAL پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »