بی جے پی کا مضحکہ خیز دعویٰ بے نقاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بی جے پی کا مضحکہ خیز دعویٰ بے نقاب ARYNewsUrdu

لکھنؤ: چین سے تعلق رکھنے والے صحافی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرا اور سرکاری ملازمین کے دعوے کو بے نقاب کر کے عوام کو حقیقت سے آگاہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دو روز قبل نوائڈا میں ایک ایئرپورٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، اس ہوائی اڈے کو بھارت کا سب سے بڑا ایئرپورٹ کہا جارہا ہے۔ مودی کی جانب سے سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنماؤں، سیاسی سرکاری ملازمین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کچھ تصاویر شیئر کیں، جو نوائڈا کے ایئرپورٹ کی تو نہیں بلکہ جنوبی کوریا اور چین کے بیجنگ میں قائم جدید ترین انٹرنیشنل ایئرپورٹس کی ہیں۔

بھارت کے تحقیقی صحافی نے ان تصاویر کا بیچ چوارہے پر بھانڈا پھوڑتے ہوئے بی جے پی رہنماؤں، حامیوں اور سرکاری ملازمین کو بے نقاب کیا۔ India’s Republic TV news website shared a model image of airport in a story about Jewar International Airport at Noida whose foundation stone was recently laid by PM Modi.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باکسر محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل جیت لیا12:22 AM, 27 Nov, 2021, کھیل, دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے کولمبیا کے باکسر رابر بریرا کو شکست دے کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔  12 راؤنڈز کے Congratulations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد وسیم نے ڈبلیو بی اے فلائٹ ویٹ ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیاماشاء اللہ Great Well done
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل اجلاس رمیز راجہ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کے درمیان تلخ کلامی چیئر مین پی سی بی بھڑک اٹھےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان پر دوران اجلاس غصہ ہوگئے۔ سما نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی علی شاہ کا سفارشی اور پشتیبان رمیز حسین راجہ ایک متعصب شخص ہے جو کرکٹ کو برباد کردیگا ۔۔۔۔۔ اسے فورا' تبدیل کیا جائے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے چینی ایئرپورٹ کو اپنا بناکر پیش کردیابھارتی حکومت کا جعلی خبروں کا پروپیگنڈہ ایک بار پھرناکام ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف ایک اور بھارتی سازش کا پردہ بے نقا بپاکستان کے خلاف ایک اور بھارتی سازش کا پردہ بے نقا ب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »