پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA Pakistan FlightsOperation SaudiArabia Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN

پابندی ختم کرنے کے بعد قومی ایئرلائن نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا، پی آئی اے یکم دسمبر سے سعودی عرب کے لیے ہفتہ وار 35پروازیں چلائے گی ، پروازیں جدہ،مدینہ، ریاض ،دمام اور الکسیم کے لیے روانہ ہوں گی۔انتظامیہ کے مطابق پاکستان سےجانے والے مسافروں کو سعودی عرب میں5دن لازمی قرنطینہ کرنا ہوگا۔یاد

رہے سعودی عرب نے پاکستان، برازیل، ویتنام سمیت دیگر ممالک پر عائد فضائی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، سفری پابندی ختم ہونے کے بعد یکم دسمبر سے پاکستان، انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر اور بھارت سے مسافر براہ راست سعودی عرب جاسکیں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے کے بعد مسافروں کو پانچ روز قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے جبکہ روانگی سے 72 گھنٹے قبل کی پی سی آر رپورٹ دکھانی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Official_PIA official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official KingSalman KSAmofaEN اللہ کرے کہ یہ بات سچ ہوتے ہیں ورنہ پاکستان کے لوگ جھوٹ بولنے سے انتہائی تنگ ہو گیا 🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان PIA FlightOperations SaudiArabia MoIB_Official GovtofPakistan Official_PIA saudiarabia KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا آئندہ سال نجکاری کے 160 معاہدوں کا اعلانسعودی عرب کا آئندہ سال نجکاری کے 160 معاہدوں کا اعلان SaudiArabia FinanceMinister Privatization Announcement Agreements KSAmofaEN KingSalman MOFKSA saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلانسفری پابندی ختم ، سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے پی آئی اے کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: arynewsurdu pia saudiarabia ARYNEWSOFFICIAL پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے نئی سہولتیں اور فوائدسعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے نئی سہولتیں اور فوائد arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمماہر موسمیات صالح الشیخی نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہو چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »