سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو عرب دنیا کی دوسری بااثر شخصیت قرار دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

روسی ٹیلی ویژن نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کو عرب دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دے دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل نے اس سلسلے میں ایک سروے کروایا۔ روسی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے بااثر شخصیت قرار دیے گئے ہیں۔ روسی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان عرب دنیا کی دوسری بااثر شخصیت قرار دیے گئے ہیں۔

سروے میں ایک کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار 546 افراد نے شرکت کی، سعودی ولی عہد کو ناظرین کے 73 لاکھ 99 ہزار 451 ووٹ حاصل ہوئے۔روسی ٹی وی کے مطابق صدر یو اے ای محمد بن زاید کے حق میں 29 لاکھ 50 ہزار 543 ووٹ دیے گئے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معاشی مشکلات سعودی عرب میدان میں آ گیا محمد بن سلمان نے بڑا حکم جاری کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی ہچکولے کھاتی معیشت کو سنبھالا دینے کیلئے ہاتھ آگے بڑھا دیاہے ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ، ولی عہد نے ہدایات جاری کردیںسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا Sarmayakari ka JAYEZA 😅😅 beggars can't be choosers 😂 Chor .. crupt.. cherry blossom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودیہ کا پاکستان کے ڈپازٹ بڑھانے پر غور، سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر کرنے پر بھی آمادہسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا تفصیلات جانیں: امپورٹڈ جاکرز سے کوئی معاہدہ نہیں ہونا شکریہ سنا ہے کل رات سے زمان پارک کے آس پاس علاقے میں برنال کی شارٹیج ہے😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر : سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غورریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک بڑھانے پرغور کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔ لولی پاپ Sirf ghor hi krty hain lolx Only bayan bazi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کوششیں رنگ لے آئیں سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ09:15 AM, 10 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, ریاض : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں آرمی چیف کا یہ کام ہے یہ ملک آرمی جرنل چلا رہے ہیں ؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »