اعتماد کا ووٹ یا گھر، پرویز الہٰی کے پاس تیسرا راستہ نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویز الہٰی کو نہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے پیار ہے اور نہ ہی عمران خان سے، ان کو تو صرف کرسی سے پیار ہے۔ تفصیلات جانیے: PDMGovt DailyJang HafizHammadullah imrankhanPTI PervaizElahi

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، چوہدری پرویز الہٰی کے پاس تیسرا کوئی راستہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا، تیسرا کوئی راستہ نہیں ہے، وہ دعائے خیر کے بعد چوہدری شجاعت کو چھوڑ کر گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کو نہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیار ہے اور نہ ہی عمران خان سے، ان کو تو صرف کرسی سے پیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ اجلاس کل تک ملتویپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi Punjab PunjabAssembly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ، پرویز الہیٰ کے پاس تعداد پوری نہیں، استعفیٰ دیں: رانا ثنا اللہلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی اجلاس میں کسی رکن نے حمزہ شہباز پر تحفظات کا اظہار نہیں کیا، حمزہ شہباز والدہ کےعلاج کے سلسلے میں امریکا میں ہیں۔ Aphla apna ball Pura krlo phir ksi counting krna😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف جانا کسی سیاسی جماعت کیلئے سیاسی موت سےکم نہیں: اسد عمرپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ضرور لیں گے، اپوزیشن کے کہنے پر نہیں جب ضرورت ہوئی وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: رہنما پی ٹی آئی ارسطو پھر نمودار ہوا ۔😁 اس ناشکری عوام کا انجام یہی تھا شاید ،،، چند پیسے لیکر ووٹ بیچتے ہیں ،،، ایسے چند لفافے لیکر صحافت بیچتے ہیں ،،، ایسے چند مراعات و ڈالر لیکر انصاف بیچتے ہیں ،،، ایسے چند عہدے و جزیرے لیکر جمہوریت و ریاست سے غداری کرتے ہیں ،،، پورا نظام اگر کرپٹ ہو تو اللہ کا عذاب لازمی آتا ہے 🤷
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے اور اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ کریں: عمرانعمران خان نے کرپشن الزامات پر پرویز الہٰی پر اظہار عدم اعتماد کیا اور کہا کہ پرویز الہٰی پر اربوں کی کرپشن کے الزامات کے باعث ان کی مقبولیت متاثر ہورہی ہے مزید پڑھیں: سب سے پہلے پنجاب کا بڑا ڈاکو خان نے پہچانا تھا مگر پھر بڑا ڈاکو ان کا پسندیدہ بن گیا آگے کھیل جاری ہے Lora diko aik dosre ko جیو نیوز کی یہ خبر کھول۔کر پڑھیں تو اس میں تصویر میں لکھی ہوئی تحریر نہیں ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شریف برادران نے کبھی ایک نمبر کام نہیں کیا چودھری پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی  نے سمن آباد موڑ انڈر پاس  اور  کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، وزیر اعلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی وزیراعلیٰ نہیں وہ غلط طور پر مسلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہکل یہ اجلاس بلا کر دوبارہ داؤ لگانے کی کوشش کریں گے مگر ان کا داؤ نہیں لگے گا، میرا پرویز الہٰی سے مطالبہ ہے کہ ان کے پاس اکثریت نہیں تو وہ مستعفی ہوں۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi PunjabAssembly cmpunjab PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »