سعودیہ کا پاکستان کے ڈپازٹ بڑھانے پر غور، سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر کرنے پر بھی آمادہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا تفصیلات جانیں:

سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے العلا شہر میں اپنے سرمائی کیمپ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا استقبال کیا اور انہیں پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارک باد دی خبر ایجنسی کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کو پاکستان سینٹرل بینک میں جمع کروائی گئی 5 ارب ڈالر کی رقم بڑھانے پر جائزہ لینے کی بھی ہدایت کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان حالیہ روابط کے تناظر میں یہ اعلان سامنے آیا ہے۔

اس حوالے سے سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 10 ارب ڈالر کرنے کے لیے منصوبہ سازی شروع کردی گئی ہے جب کہ زرمبادلہ ذخائر کے لیے ڈپازٹ کی رقم میں بھی اضافے پرغور کیا جارہا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو تو ہے ہی چوپا گروپ۔ چوپو چوپو۔ اگر ان کا پھر بھی کھڑا نہ ہو تو ٹٹے چوپو، مادر چود۔

Ye kameena zabajo kuty key Tara hat jagha jta he or hadyan khata he

ImranRiazKhan ImranKhanPTI چلو اب پٹنا شروع کرو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ان لنتیوں پر

شاید یہ اعتماد ہی ہے ان چور ڈاکووں پر ورنہ تو راستے سے اتار کر ہی بھگا دیتے ؟

Chulo phir geo walo nachna start kuru jub tuk tumharay paoon kay gungru tooat nahi jatay chulo shahbash.

سرمایہ کاری تو وہ کرے گا جو اسکو چاہئیے وہ کروائے گا اور قرض کا قرض ہو گا

پاکستان کا بڑا غرق ان بڑے بڑے اداروں نے کیا ہے لانت ھو اس قانون پر سعودیہ کی ایجنسی نے پہلے ہی منہ کر رکھا ہے اس حکومت کو ملنے سے باقی چھوٹی سی خوشی 😂😂😂

پورے پاکستان کا سیاسی گند ایک طرف اکھٹا کر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے عدلیہ اور فوج اس سیاسی گند کو اکٹھا کر کے اور اس قوم پر مسلط کرنے میں برابر شریک ہیں

سنا ہے کل رات سے زمان پارک کے آس پاس علاقے میں برنال کی شارٹیج ہے😂😂

شکریہ

امپورٹڈ جاکرز سے کوئی معاہدہ نہیں ہونا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک بڑھانے پرغورتفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غور شروع کردیا۔سعودی صحافی فہیم الحامد نےسعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں بتایا Haha srf ghor kiya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر : سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر غورریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری دس ارب ڈالر تک بڑھانے پرغور کی ہدایت کردی۔۔۔۔۔۔ لولی پاپ Sirf ghor hi krty hain lolx Only bayan bazi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار مزید تفصیلات ⬇️ news PMLN IshaqDar resources GovtofPakistan pmln_org MIshaqDar50 GovtofPakistan pmln_org MIshaqDar50 GovtofPakistan pmln_org MIshaqDar50 واہ جی واہ GovtofPakistan pmln_org MIshaqDar50 2018mein N league reserve 7.2billion chor kr gi ,Imran NY usay 16billion tk ponchia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ، ولی عہد نے ہدایات جاری کردیںسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے: سعودی میڈیا Sarmayakari ka JAYEZA 😅😅 beggars can't be choosers 😂 Chor .. crupt.. cherry blossom
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کی پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر، سٹیٹ بینک میں ڈیپازٹ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت - BBC Urduسعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن سلمان نے پاکستان میں جاری سعودی سرمایہ کاری کو ایک ارب سے بڑھا کر دس ارب ڈالر جبکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈیپازٹ کی رقم کو پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ 75 سالوں سے آٹے کے لیے قطار میں کھڑے ہوکر دیکھا، خدارا صرف ایک بار اپنے حق کے لیے کھڑے ہوکر دیکھیں تقدیر بدل جائے گی۔ mashallah kya kilo ne Pakistan ke fauj paise mangne jaati hai vaise hi Chanda laga do hamare upar 22 karod vahan mein yaar Delhi ka kitna Mara karja utar jaega bolo Army chief sahab پتہ نہیں کب تک پاکستان یوں بھیک مانگ مانگ کر چلایا جاتا رہے گا جبکہ بھیک مانگنے والے حکمران خود اربوں روپے کے مالک ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ ادارے نے خود کہا تھا کہ وہ اب سیاست میں دخل اندازی نہیں کریں گے تو یہ سعودی ڈپازٹ کیسے بڑھ گئے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »