سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی ولی عہد نے ایس ایف ڈی کو اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹ کی رقم بھی بڑھانے پر غور کی ہدایت کی ہے۔ DailyJang

سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا۔

سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔سعودی میڈیا کا بتانا ہے کہ دسمبر 2022 میں اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹ کی رقم 5 ارب ڈالر کردی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان حالیہ روابط کے تناظر میں یہ اعلان سامنے آیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ویمنز فٹبال ٹیم 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہلاہور: (ویب ڈیسک)پاکستان کی ویمنز فٹ بال ٹیم ماریہ خان کی قیادت میں 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلیے سعودی عرب روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئیپاکستان سے تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج سعودی عرب آئینگے، وزارت مذہبی امور وفاقی وزیرِدفاع علامہ مفتی عبدالشکور(جمیعت علمائےاسلام) کی زیرِقیادت وزارتِ مزہبی امور کی اعلٰی کارکردگی کےثمرات ملنا شروع۔ MuftishakoorJUI juipakofficial Alhamdollilah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت 19 ممالک کے وفود نے حج معاہدوں پر دستخط کر دیے، سعودی وز یر حجسعودی عرب کے وز یربرائے حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت اور ایران سمیت 19 ممالک کے وفود نے حج معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکار ریلی ، قطری ڈرائیور نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ پانچویں اور چھٹے مرحلے میں کامیاب ہونے کے بعد ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکار ریلی ، قطری ڈرائیور نے سب کو پیچھے چھوڑ دیاریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ پانچویں اور چھٹے مرحلے میں کامیاب ہونے کے بعد ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رونالڈو کی النصر میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند : روڈی گارشیاریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی فٹبال کلب النصر کے نئے کوچ روڈی گارشیا نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کی ہمارے کلب میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »