سعودی عرب : کرائے کے قوانین میں ترمیم، مالک مکان کو سخت تنبیہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : کرائے کے قوانین میں ترمیم، مالک مکان کو سخت تنبیہ ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں کرائے کے قانون کو منظم کرنے کے لیے جاری کیے گئے ایجار نظام میں قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک سے 25 ہزار ریال جرمانے کے علاوہ لائسنس کی منسوخی کی سزا بھی مقرر کی گئی ہے۔

کرایے کی وصولی کے لیے دی جانے والی رسید پر ایجار سسٹم کا رجسٹریشن نمبر اور تاریخ درج نہ کرنا بھی خلاف ورزی شمار ہوگی جس پر کم از کم ایک ہزار اور زیادہ سے زیادہ 25 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا جبکہ پراپرٹی ڈیلر یا اسٹیٹ ایجنٹ کا دفتر بھی ایک برس کے لیے سیل کیا جاسکتا ہے۔ ایجار سسٹم کے تحت سب سے کم جرمانہ کرایے نامے کو ایجار کے پورٹل پر اپلوڈ نہ کرنا ہے جس پر ایک ہزار ریال جرمانے کے علاوہ ایجنسی کا لائسنس بھی ایک برس کے لیے منسوخ کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

سعودی عرب کے اس وقت کے لوگ خود امریکہ کے کرایہ کے خچر ہیں انکو جس طرف امریکہ لے جاتا ہے اسی سمت ہانکتے ہیں۔خود اپنا کچھ نہیں،شیو بھی کرتے ہیں تو بھارت بلیڈسے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےریاض: سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے ۔جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سبکدوش ہونے والے سفیر راجہ علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئےسعودی عرب کیلئے نئے سفیر جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب پہنچ گئے Gen BilalAkbar New Envoy SaudiArabia saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan Pak Fooj ko Salam saudiarabia KSAmofaEN MojKsa_EN arabnews OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan What were his qualifications?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑا بریک تھرو وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عربPakistan Saudi Arabia Realation, MBS, PMIK That is a very good news. Now the question is what price we are going to pay🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں آج سے بحالریاض/ابوظہبی: بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کے بعد متحدہ عرب امارات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں آج سے بحال ہورہی ہیں، پہلی پرواز جہدہ کے لیے روانہ ہوگی۔ قلم فروش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیفلسطین کا سودا کر آیا ہے کیا؟؟؟ great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حوثیوں کے بڑھتے حملوں پر دنیا کو تیل کے بحران سے خبردار کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے اس کی تیل تنصیبات پر حملے نہ رکے تو توانائی کا عالمی بحران پیدا ہوسکتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »