آئندہ ہفتے بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز بند رہیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ ہفتے بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز بند رہیں گے SindhGovt CNGStations ThreeDays Closed NextWeek

اسٹیشنز تین روز بند رہیں گے۔ کراچی میں تین روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح آٹھ بجے کھل گئے۔ ایس ایس جی سی نے گیس کی کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز پر

لوڈشیڈنگ کے دورانیہ بڑھایا تھا۔ ترجمان کے مطابق آئندہ ہفتے بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز تین روز بند رہیں گے۔ سی این جی اسٹیشنز 4 جنوری صبح 8 بجے سے 7 جنوری صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا جمعے اور ہفتے کو بھی کاروبار کھلے رکھنے کا اعلانSindh government announces to keep business open on Friday and Saturday
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے تیار ہیں، سری لنکن وزیراعظمسری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu My briliant leader is warmly welcomed in everywher
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظمآئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظم PMImranKhan Visit SriLanka PrimeMinister PresRajapaksa MFA_SriLanka ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظمکولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ sanakaz93320092 Yad rakhoge Srl walo 😍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے رشکئی اکنامک زون کے قیام میں مدد کی، وہ آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »