آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظم PMImranKhan Visit SriLanka PrimeMinister PresRajapaksa MFA_SriLanka ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan

کولمبو: سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔

سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں لکھا کہ آئندہ ہفتے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں، اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورےسے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار ہوگی ، جو دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچائے گی۔خیال رہے وزیراعظم عمران خان23 اور چوبیس فروری کو سری لنکا کا سرکاری دورہ کریں گے، عمران خان سری لنکاکے وزیراعظم مہندا راجاکی دعوت پردورہ کرکریں گے ، اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا یہ سری لنکا کا پہلا دورہ ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورے کے دوران سری لنکن صدر،وزیراعظم مہینداراجاسےملاقاتوں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین وفودسطح مذاکرات کی قیادت کرینگے۔مذاکرات میں دوطرفہ تجارت،صحت،تعلیم،زراعت بات چیت کی جائے گی اور دو طرفہ امور کے علاوہ اہم علاقائی،بین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا جبکہ دونوں ممالک میں پارلیمانی تبادلے کو فروغ دینےکیلئے بات چیت کی جائے گی۔

پاک سری لنکاپارلیمانی دوستی ایسوسی ایشن کی تشکیل نوکااعلان کیاجائے گا اور دوطرفہ تعاون بڑھانےکیلئےمتعددمعاہدوں پردستخط کئے جائیں گے جبکہ وزیراعظم مشترکہ تجارت اورسرمایہ کاری کانفرنس میں بھی حصہ لیں گے ، کانفرنس کامقصد دونوں ممالک میں تجارت،سرمایہ کاری کوفروغ دیناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے تیار ہیں، سری لنکن وزیراعظمسری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu My briliant leader is warmly welcomed in everywher
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظمکولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ sanakaz93320092 Yad rakhoge Srl walo 😍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے رشکئی اکنامک زون کے قیام میں مدد کی، وہ آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گےوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے، عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گے PMImranKhan SaudiArabia Visit MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial PakPMO ImranKhanPTI saudiarabia KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے، عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گےبھیک مانگنے۔ بھیکاری پھر نکالا مانگنے ! الحمدوللہ ۔ رمضان میں اللہ پاک کے گھر سے بلاوا آنا خوش نصیبی ہے۔ ImranKhanPTI بہت دُعایں کریں ملک کے لیے اور ملک کے غریبوں کے لیے ۔ بیماروں کے لیے ۔میرے لیے بھی دعا کریں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »