آئندہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے تیار ہیں، سری لنکن وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

خیال رہے وزیراعظم عمران خان23 اور چوبیس فروری کو سری لنکا کا سرکاری دورہ کریں گے، عمران خان سری لنکاکے وزیراعظم مہندا راجاکی دعوت پردورہ کرکریں گے ، اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا یہ سری لنکا کا پہلا دورہ ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورے کے دوران سری لنکن صدر،وزیراعظم مہینداراجاسےملاقاتوں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین وفودسطح مذاکرات کی قیادت کرٰن گے۔ مذاکرات میں دوطرفہ تجارت،صحت،تعلیم،زراعت بات چیت کی جائے گی اور دو طرفہ امور کے علاوہ اہم علاقائی،بین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا جبکہ دونوں ممالک میں پارلیمانی تبادلے کو فروغ دینےکیلئے بات چیت کی جائے گی۔

پاک سری لنکاپارلیمانی دوستی ایسوسی ایشن کی تشکیل نوکااعلان کیاجائے گا اور دوطرفہ تعاون بڑھانےکیلئےمتعددمعاہدوں پردستخط کئے جائیں گے جبکہ وزیراعظم مشترکہ تجارت اورسرمایہ کاری کانفرنس میں بھی حصہ لیں گے ، کانفرنس کامقصد دونوں ممالک میں تجارت،سرمایہ کاری کوفروغ دیناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My briliant leader is warmly welcomed in everywher

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظمکولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وفد کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ sanakaz93320092 Yad rakhoge Srl walo 😍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظمآئندہ ہفتے عمران خان کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہیں: سری لنکن وزیراعظم PMImranKhan Visit SriLanka PrimeMinister PresRajapaksa MFA_SriLanka ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے رشکئی اکنامک زون کے قیام میں مدد کی، وہ آئندہ ہفتے رشکئی اکنامک زون کاافتتاح کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئےگی: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ آئندہ ڈھائی سال میں حقیقی کارکردگی عوام کو نظر آئے گی، مہنگائی کے خلاف حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔حکومتی ترجمانوں کے اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگااسلام آباد: پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی اوسی کا تعلیمی اداروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »