کامیاب آپریشن : خاتون کے پیٹ سے ساڑھے3 کلو وزنی رسولی نکال لی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیاب آپریشن : خاتون کے پیٹ سے ساڑھے3 کلو وزنی رسولی نکال لی ARYNewsUrdu

خان پور : تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال کے سرجن نے خاتون کے پیٹ کا کامیاب آپریشن کرکےساڑھے3 کلو وزنی رسولی نکال دی، مریضہ کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق خان پور کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں وزنی رسولی ہونے کے باعث اسے چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا تھا اور جب اسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا تو انکشاف ہوا کہ اس کے پیٹ میں بہت بڑی رسولی موجود ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضہ کو پیٹ میں درد کی شکایت پراسپتال لایا گیا تھا، مرض کی تشخیص کے فوری بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کا کامیاب آپریشن کر کے کے پیٹ سےساڑھے3کلو وزنی رسولی نکال لی گئی۔

ڈاکٹرز نے میڈیا کو بتایا کہ مریضہ کی حالت اب بہت بہتر ہے، کامیاب آپریشن کے بعد اب خاتون مریضہ صحت مند زندگی بسر کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولی عہد اپنڈیسائٹس کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارجولی عہد اپنڈیسائٹس کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج SaudiArabia CrownPrince MohammedBinSalman Surgery Appendix Discharged Hospital saudiarabia REGA_KSA KingSalman MbSofKSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کا کارنامہ، 14 سالہ بچے کا انتہائی پیچیدہ آپریشن کامیاب - ایکسپریس اردوخوشی ہے کہ آپریشن کامیاب رہا ہے اور بچے کی جان اب خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹر سیمی جمالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آپریشن ردالفساد کے تحت 3 لاکھ71 خفیہ آپریشن کئے گئے ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ آپریشن ردالفساد کے ذریعے دہشتگردی کامقابلہ کیا،آپریشن ردالفساد کے تحت 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر کامیاب بندے کے پیچھے اُس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے، خاتون اوّلوزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ عمران ایک بار پھر سماجی کاموں میں متحرک ہوگئی ہیں۔ بشری بی بی اگر نیازی کی ذلالت کو کامیابی پر محمول کررھی ھیں پھر تو یہی کہا جاسکتا ھے درفٹے منہ تیرے فلسفے دا اور بیوی کی فرینڈز کا بھی Which wife of IK r u talking about 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید - ایکسپریس اردوسیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد بھی مارے گئے، آئی ایس پی آر Reasons of fall of Ottoman Empire payitahtAbduelhamid اللّه ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائیں 😔😔😔😔 اور جو شہید ہو گئے انکے درجات مزید بلند فرمائیں کے بیشک شہید کی جو موت ہے وه قوم کی حیات ہے 😔😔😔😔😔 Allah shadat qabool frmay Norder seel ho ga complete phr Amman ho ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »