وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم 3 روزہ دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان نے دورے کے دوارن سعودی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ عمرہ کی س

عادت حاصل کی اور بیت اللہ میں نوافل ادا کیے۔ وزیر اعظم کے لئے خانہ کعبہ کے دروازے خصوصی طور پرکھولے گئے جہاں انہوں نے نوافل ادا کرنے کے علاوہ امت مسلمہ کے ساتھ ساتھ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔ بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم عمران خان کو زیارتِ خاص کروائی گئی۔

دریں اثنا وزیراعظم عمران خان سے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات ہوئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات سے متعلق گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم نے او آئی سی کی جانب سے اسلامو فوبیا کے خلاف ٹھوس ردعمل پر زور دیا۔ وزیر اعظم کے مسلم ممالک کے سربراہان مملکت کو لکھے گئے خط کے بعدمتفقہ قرارداد منظور کی گئی تھی۔ مسلمان رہنماؤں کو اس حوالے سے اجتماعی کوشش کرنی...

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر سے متعلق تنظیم کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا، سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ او آئی سی نے مستقل طور پر کشمیر کے مقصد کی حمایت کی ہے، نیامی میں او آئی سی کانفرنس میں مسئلہ کشمیر پر ایک جامع قرارداد منظور کی گئی۔ وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کے لیے مسجد الحرام اور روضہ رسولؐ سے محبت اور عقیدت کو اجاگر کیا۔ وزیراعظم نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے جلد معمول پر آنے کی امید کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے امام کعبہ سے پاکستان کی ترقی اور فلاح وبہبود کے لئے خصوصی دعا کی درخواست کی جبکہ امام کعبہ نے اسلامو فوبیا کے خلاف وزیراعظم کے اقدامات کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MashALLAH

کچھ تو شرم کرو کامیاب دورا آپ کو پورے پیسے ملے گی

Yes it was successful as he had gathered zakat for his hospitals with his ministers 🙄🙄 dammit.. stupid nonsense statement with incompetency

Knsi kamyabi? Zukat, khairat lainy ki

great

فلسطین کا سودا کر آیا ہے کیا؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے ، وزیراعظم اور عوام کے درمیان گفتگو براہ راست نشر ہوگی۔ In Number's Per Free Call Hoti Hai سلکٹیڈ آدمی سلکٹیڈ کال کے جواب دے گا Kashmir or Palestine 🇵🇸 k masly py aaj tak kia kiya hum ny sway zubani jama kharch k
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئےPrime Minister Imran Khan returned home after completing a three-day visit to Saudi Arabia
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زوروزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان - ایکسپریس اردودنیا فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے اپنا کردارادا کرے اور انہیں حقوق دلائے، وزیر اعظم Khan sahab aap pr yaqeen hy bohot... please masjed e aqsa ko bachaen ھر جمعے آدھا گھنٹہ کھڑے ھو جاییں سرکاری سکولوں کے بچے جمع کر کے سڑک پہ؟؟ 회개와 거룩함 사역회 BUSAN MainSundayService 인간 삶의 근본적인 해결책은 무엇일까요? 바로 참 선지자를 통해 주님을 만나는 일입니다
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »