وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسی مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم 3 روزہ دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان نے دورے کے دوارن سعودی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔

اس سے قبل ہفتہ کے روز مسجد نبویؐ میں رہتے ہوئے وزیر اعظم کو خصوصی طورپر روضہ رسولؐ کی زیارت کا شرف حاصل ہوا جسے الحجرت النبویات الشریفہ بھی کہا جاتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا دنیا کو مسلمانوں کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ محبت اور عقیدت کے حوالے سے بتانا ہو گا، کسی کو بھی اسلام اور دہشت گردی کے مابین کوئی ربط پیدا کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ عدم رواداری،مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر تشدد پر اکسانے کے خلاف عالمی برادری کو مشترکہ حل پر کام کرنا ہو گا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمن السدیس کی ملاقات بھی ہوئی جس میں مسجد الحرام کے دیگر امام کا وفد بھی شریک تھا۔ وزیر اعظم نے عازمین حج کے لیے جدید ترین سہولیات کی فراہمی پر شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کو خراج تحسین پیش کیا اور کورونا کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپسیفلسطین کا سودا کر آیا ہے کیا؟؟؟ great
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے ، وزیراعظم اور عوام کے درمیان گفتگو براہ راست نشر ہوگی۔ In Number's Per Free Call Hoti Hai سلکٹیڈ آدمی سلکٹیڈ کال کے جواب دے گا Kashmir or Palestine 🇵🇸 k masly py aaj tak kia kiya hum ny sway zubani jama kharch k
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئےPrime Minister Imran Khan returned home after completing a three-day visit to Saudi Arabia
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زوروزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی فلسطین کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کرے، عمران خان - ایکسپریس اردودنیا فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے اپنا کردارادا کرے اور انہیں حقوق دلائے، وزیر اعظم Khan sahab aap pr yaqeen hy bohot... please masjed e aqsa ko bachaen ھر جمعے آدھا گھنٹہ کھڑے ھو جاییں سرکاری سکولوں کے بچے جمع کر کے سڑک پہ؟؟ 회개와 거룩함 사역회 BUSAN MainSundayService 인간 삶의 근본적인 해결책은 무엇일까요? 바로 참 선지자를 통해 주님을 만나는 일입니다
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »