سعود ی عرب: جعلی کرنسی نوٹ پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعود ی عرب: جعلی کرنسی نوٹ پھیلانے کے الزام میں 2 افراد گرفتار SaudiArabia FakeCurrency CurrencyNotes Arrested Crime CurrencyDealer Riyadh saudiarabia KSAmofaEN KingSalman

ملزمان میں ایک سعودی جبکہ دوسرا لبنانی باشندہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجرینے بتایا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ شہر میں بڑی تعداد میں جعلی کرنسی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اطلاع ملتے ہی تمام علاقے کے تھانوں کو خبر دارکیا گیا تاکہ ملزمان کو

مارکیٹ میں جعلی نوٹ پھیلانے سے قبل ہی گرفتار کیاجاسکے۔ملزمان نے ریاض کے مشرقی علاقے شاہ فیصل ٹائون کے ایک فلیٹ میں اپنا ٹھکانہ بنایا ہوا تھا۔ ملزمان کے فلیٹ سے 8 لاکھ کے 500 ریال والے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔ملزمان کے خلاف جعلی کرنسی نوٹ رکھنے کا مقدمہ دائر کرکے انہیں متعلقہ اداروں کے سپرد کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خوفزدہ چینی باشندوں کے “قبول اسلام” کی ویڈیو جعلی نکلیویڈیو کی حقیقت منظر عام پر آگئی۔۔۔ اصل ماجرا کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates یہ HTV کھوجی ٹی وی جیسے بےوقوف لوگوں کی نان سینس نیوز ھوتی ھیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جعلی ریال پھیلانے کی کوششریاض: سعودی عرب میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ریال بنانے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے جعلی 8 لاکھ ریال برآمد ہوئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی سعودی دارالحکومت ریاض میں کی گئی، پولیس نے جعلی کرنسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشددنئی دہلی: بھارت میں فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کرکے شہری نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر اندور میں پیش آیا جہاں امرت جیت نامی شخص نے گرلز ہوسٹل میں نہ صرف طالبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی واردات، متعدد زخمیجرمنی کے شہر فولکمارسن میں پیر کو ایک ہجوم پر تیز رفتار گاڑی چڑہائے جانے کی واردات پیش آئی ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑ ک اٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئیایل پی جی ٹینکر میں آگ بھڑ ک اٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی Quetta LPGTanker TankerFire Burn Deaths Rescue Balochistan PTIBaluchistan jam_kamal pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »