فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشدد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کرکے شہری نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر اندور میں پیش آیا جہاں امرت جیت نامی شخص نے گرلز ہوسٹل میں نہ صرف طالبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ساتھی لڑکیوں کو بھی مغلظات بکیں۔ واقعے سے متعلق ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں اوباش شہری کی جانب سے خواتین سے بدتمیزی اور تشدد واضح طور پر دیکھا گیا ہے۔بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امرت نامی شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہے، جس نے اخلاقیات کا ڈھنڈورا پیٹ کر طالبہ پر تشدد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصیکشمیری خواتین کا یوم مزاحمت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا بدترین دن ہے،معاون خصوصی Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایپل کا نیا 'سستا' آئی فون مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا اندرون سندھ میں بینکنگ کورٹ قائم کرنے کا اعلانمیرپورخاص: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عوام کے حقوق کا خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ میرپورخا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا میں روزانہ 60ملین ڈالر مالیت کا تیل چوری ہونے کا انکشافلیبیا سے روزانہ 60 ملین ڈالرز کا تیل چوری ہورہا ہے اور بدامنی و تفریق ملکی کی معیشت کو چاٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ اور شام میں فضائی حملے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی اور شام میں فلسطینی جنگجو گروپ ’اسلامک جہاد‘ کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Jews 😠 can never succeed with satanism propaganda, its promise of God
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »