چیف جسٹس کا اندرون سندھ میں بینکنگ کورٹ قائم کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کا اندرون سندھ میں بینکنگ کورٹ قائم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

میرپورخاص: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عوام کے حقوق کا خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ میرپورخاص میں بینکنگ کورٹ کا قیام عمل میں لائیں گے، اس شہر کی ایک ہزار سال پرانی تاریخ ہے۔حالیہ دنوں لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد نے کہا تھا کہ وکلا نےعہد کرلیا آئندہ ہڑتالیں نہیں کریں گے، وکلا سمجھ گئے ہڑتال ان کے حق میں نہیں اس لیے آئندہ ایسا نہیں کریں گے۔

اس سے قبل چیف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنا ہوگا، حکومت کو سنجیدگی سے اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم، سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام: جسٹس قاضی فائز کا عدالت میں جواب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم، سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام: جسٹس قاضی فائز کا عدالت میں جواب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا ترمیمی آرڈیننس کا سہارالیکر کیسز ختم کرانے کی درخواستوں کی مخالفت کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے ترمیمی آرڈیننس کا سہارالیکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »