مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کی بڑی جماعت کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں عشائیے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے قبل نئی دہلی میں جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے پولیس افسر کا نام رتن لال ہے جو پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر کام کر رہا تھا، پتھراؤ کے دوران متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والوں میں ڈپٹی کمشنر آف پولیس امت شرما بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کا فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے 165 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیر اعظمتمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Ministers Inflation Controlled ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KKvQG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا جیت کیلئے کوئٹہ کو 157 رنز کا ہدفکراچی : پاکستان سپر لیگ سیزن 5 (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے جیت کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے تاریخی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کراچی کنگز نے دھواں دارا اننگز کھیلت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »