سعودی عرب: سڑک عبور کرنے والوں کے لیے پہلا اوور ہیڈ برج قائم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: سڑک عبور کرنے والوں کے لیے پہلا اوور ہیڈ برج قائم ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کی جدہ جازان شاہراہ پر سڑک عبور کرنے والوں کے لیے پہلا اوور ہیڈ برج قائم کردیا گیا، یہ پل اپنی نوعیت کا پہلا ہے۔

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں اللیث کمشنری کی الشواق بلدیہ نے جدہ جازان شاہراہ پر سڑک عبور کرنے والوں کے لیے پہلا اوور ہیڈ برج قائم کیا ہے، یہ پل اللیث کی تحصیل حفار میں بنایا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ ریجن میں یہ پل اپنی نوعیت کا پہلا ہے، جسے جدہ جازان شاہراہ پر پیدل چلنے والوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

حفار تحصیل میں پیدل چلنے والوں کے لیے پل نصب کرتے وقت ٹریفک دائیں بائیں موڑ دیا گیا تھا، شاہراہ کے اوپر پل کی تنصیب کے وقت سیکیورٹی فورس کے اہلکار موجود تھے۔ الشواق بلدیہ کے چیئرمین انجینیئر عابد السلمی نے بتایا کہ پل پر 18 لاکھ 71 ہزار ریال لاگت آئی ہے، انہوں نے کہا کہ پل کا 90 فیصد حصہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ 10 فیصد کام باقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : کرونا بحران کے باوجود ایک بڑے منصوبے کی تکمیلسعودی عرب : کرونا بحران کے باوجود ایک بڑے منصوبے کی تکمیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئیریاض: سعودی عرب میں سیاحتی کروز(بحری جہاز) کے مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا، کروز انتظامیہ کی وضاحت بھی آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کا فروغ، سعودی عرب نے پاکستان سے مدد مانگ لیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ملک میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب، پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی، ویڈیو سامنے آگئیسعودی عرب، پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہاڑوں کے درمیان سے دنیا کا طویل آب رسانی نیٹ ورک مکملسعودی عرب میں پہاڑوں کے درمیان سے دنیا کا طویل آب رسانی نیٹ ورک مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے آخر کار خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں شروع کر نے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »