سعودی عرب : کرونا بحران کے باوجود ایک بڑے منصوبے کی تکمیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : کرونا بحران کے باوجود ایک بڑے منصوبے کی تکمیل ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں عرفات، طائف واٹر انڈر پاس منصوبہ مکمل کر لیا گیا، یہ دنیا بھر میں آب رسانی کا طویل ترین نیٹ ورک ہے۔

کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے سرکاری ادارے کے گورنر عبد اللہ العبد الکریم نے بتایا کہ واٹر نیٹ ورک کی تیاری کا کام بڑا چیلنج تھا۔السروات پہاڑی علاقے میں واٹر انڈر پاس بنانے کے لیے دیو ہیکل مشین سے استفادہ کیا گیا اس کی یومیہ انتہائی رفتار 60.3 میٹر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہریاض/ماسکو : سعودی عرب نے کرونا ویکسین کے حصول کےلیے روس کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سعودی عرب سے متعلق اہم بیانپاکستان کا سعودی عرب سے متعلق اہم بیان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں pid_gov اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں. انھوں نے تباہ تو ہونا ہی ہے حدیث کے مطابق.سعودیہ کو بھی چاہیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلے تاکہ اس کی بھی تباہی کا آغاز ہو سکے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سعودی عرب سے یمن کے معاملے پر اظہار یکجہتیپاکستان نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے ڈورن حملے سعودی عرب کی سالمیت کے خلاف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب فلسطین کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: شاہ سلمانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب فلسطین کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »