پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official SaudiArabia HouthiCrimes HouthiAttacks Condemned

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم سعودی عرب کی جانب سے کئی بے گناہ شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے کئے گئے دفاعی اقدامات کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور جارحیت کے خلاف اس کے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔.

دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم سعودی عرب کی جانب سے کئی بے گناہ شہریوں کی جانیں بچانے کیلئے کئے گئے دفاعی اقدامات کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور جارحیت کے خلاف اس کے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں pid_gov اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں. انھوں نے تباہ تو ہونا ہی ہے حدیث کے مطابق.سعودیہ کو بھی چاہیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلے تاکہ اس کی بھی تباہی کا آغاز ہو سکے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں کی ’جنگ‘ سعودی عرب کو بے حد مہنگی پڑ گئیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) 2014-16ءمیں بھی سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی قیمتوں پر جنگ ہوئی جس میں شکست سعودی عرب کے حصے آئی۔ اب گزشتہ ڈیڑھ سے دو سال کے عرصے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحتسعودی عریبین ایئر لائنز انتظامیہ نے خصوصی پروازوں کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی واپسی پروازوں کی سہولت سے مشروط ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحتغیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت SaudiArabia Airlines FlightOperations CoronaVirus Pandemic KSAMOFA saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کسٹم کی مشترکہ کارروائی 2700 کلو گرام منشیات برآمدکراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کسٹم کا انٹیلی جنس پر مبنی کاﺅنٹر نارکوٹکس کا ایک اور کامیاب آپریشن جس کے نتیجے میں سمندری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »