غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحت SaudiArabia Airlines FlightOperations CoronaVirus Pandemic KSAMOFA saudiarabia

سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عریبین ایئر لائنز نے خصوصی پروازوں اور ان سے ریزرویشن کے طریقہ کار کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔

السعودیہ کے مطابق خروج و عودۃ، ملازمت، اقامہ یا وزٹ ویزوں میں سے کوئی ایک ویزا رکھنے والے غیر ملکیوں کو جنہیں منگل 15 ستمبر 2020 سے سعودی عرب واپسی کی اجازت دی گئی ہے، وہ پروازوں کی سہولت سے مشروط ہے۔ ان پروازوں سے سفر کرنے والے کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ جس ملک سے سفر کر رہا ہے اس سے اجازت نامہ حاصل کرے اور جس ملک میں جارہا ہے وہاں سے بھی اجازت حاصل کی جائے۔

السعودیہ نے یہ بھی کہا کہ استثنائی پروازوں سے ریزرویشن کروانے والے کو ساری کاغذی کارروائی مکمل کرنا ہوگی، اسے ضروری دستاویزات پیش کرنا ہوں گی اور مطلوبہ کارروائی نمٹانا ہوگی۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وجہ سے تاحال بیرون ملک سے آنے والے پروازوں پر پابندی برقرار ہے اور اس حوالے سے حکام کی جانب سے کسی قسم کا لائحہ عمل جاری نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری طور پر پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اعلان کے بعد غیر ملکیوں کی واپسی کے بارے میں لائحہ عمل جاری کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحتسعودی عریبین ایئر لائنز انتظامیہ نے خصوصی پروازوں کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی واپسی پروازوں کی سہولت سے مشروط ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز سے آصف باجوہ کی ملاقات ہاکی کی بحالی کے لیے مشاورتقومی کھیل ہاکی کی بہتری کیلئے وفاقی وزیر شبلی فراز بھی میدان میں آگئے۔اسی سلسلہ میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ سے ملاقات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: کے پی حکومت دس کروڑ کی لاگت سے وزیر باغ کی رونقیں بحال کرے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: کے پی حکومت دس کروڑ کی لاگت سے وزیر باغ کی رونقیں بحال کرے گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویشحریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویش HurriatConference IndianArmy IndianPolice IIOJKUnderSiege Arrests Worried
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »