پاکستان کا سعودی عرب سے یمن کے معاملے پر اظہار یکجہتی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا سعودی عرب سے یمن کے معاملے پر اظہار یکجہتی تفصيلات جانئے: DailyJang

Advertisementاس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاک سعودی برادرانہ مراسم دہائیوں پر محیط ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ یمن کی سالمیت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہتے ہیں، یمن کا اس پر مناسب ردعمل نہ آنا قابل افسوس ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان جنگ پر نہیں مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے اور یمن کے معاملے پر فریقین پر مذاکرات شروع کرنے پر زور دیتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہناہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمایندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ، اس موقع پر پاکستان کےنمایندہ خصوصی افغانستان محمد صادق بھی موجودتھے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو یمنی شہر مارب میں حوثی باغیوں کے فسادات پر تشویش ہے، وہاں بہت سےلوگ زخمی اور بے گھر ہوچکے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں کے لیے بڑی خبرسعودی عرب: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں کے لیے بڑی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں pid_gov اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں. انھوں نے تباہ تو ہونا ہی ہے حدیث کے مطابق.سعودیہ کو بھی چاہیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلے تاکہ اس کی بھی تباہی کا آغاز ہو سکے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سعودی عرب سے متعلق اہم بیانپاکستان کا سعودی عرب سے متعلق اہم بیان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اپنی ماں کے قاتل دو داعشی دہشت گردوں کو سزائے موتسعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند گروپ میں شامل دو حقیقی بھائیوں کو جون 2016 کو اپنی ماں کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب آمد کے لیے 2 اہم شرائط مقرروزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے اور متعدد ملکوں میں کووڈ 19 کی دوسری لہر کی وجہ سے سال رواں کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »