سعودی عرب آمد کے لیے 2 اہم شرائط مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب واپسی کے لیے 2 اہم شرائط مقرر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی حکام نے سعودی عرب آمد کے لیے 2 شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کا تعلق کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہے، یہ شرائط سعودی عرب پہنچنے والے مقامی افراد اور غیر ملکی شہریوں پر لاگو ہوں گی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے اور متعدد ملکوں میں کووڈ 19 کی دوسری لہر اور کرونا ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے سال رواں کے آخر تک سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔ بیان میں کہا گیا کہ ہر آنے والے کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ کرونا وائرس سے پاک ہے، اس حوالے سے سرٹیفکیٹ بیرون مملکت رجسٹرڈ ادارے ہی کا قابل قبول ہوگا۔ سعودی عرب پہنچنے سے 48 گھنٹے سے زیادہ پرانا ٹیسٹ کا سرٹیفکیٹ قابل قبول نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹورنٹو کی مسجد کے نگراں کا چھری کے وار سے قتلکینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریکسڈیل کی ایک مسجد کے نگراں کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوششپنجاب، 2 بچوں کے ساتھ بدفعلی، سوتیلی بیٹی کے ساتھ باپ کی زیادتی کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویشحریت کانفرنس کی بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے گرفتاریوں کی لہر پر تشویش HurriatConference IndianArmy IndianPolice IIOJKUnderSiege Arrests Worried
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شبلی فراز سے آصف باجوہ کی ملاقات ہاکی کی بحالی کے لیے مشاورتقومی کھیل ہاکی کی بہتری کیلئے وفاقی وزیر شبلی فراز بھی میدان میں آگئے۔اسی سلسلہ میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ سے ملاقات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: کے پی حکومت دس کروڑ کی لاگت سے وزیر باغ کی رونقیں بحال کرے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں کی واپسی: خصوصی پروازوں کے حوالے سے سعودی حکام کی وضاحتسعودی عریبین ایئر لائنز انتظامیہ نے خصوصی پروازوں کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کی واپسی پروازوں کی سہولت سے مشروط ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »