شوپیاں انکاؤنٹر: ’جوانوں نے اختیارات سے تجاوز کیا‘، انڈین فوج کا اعتراف - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوپیاں انکاؤنٹر: انڈین فوج کے مطابق ’سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا‘

رواں سال جولائی میں اس انکاؤنٹر میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے تھے۔

سکیورٹی فورسز نے 18 جولائی کو دعویٰ کیا تھا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے امشی پورہ گاؤں میں ہوئے ایک انکاؤنٹر میں تین جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔اس انکاؤنٹر کے بعد سوشل میڈیا میں ایسی رپورٹس آنے لگيں کہ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے افراد کا تعلق در اصل جموں کے ضلع راجوری سے ہے، جو امشی پورہ گاؤں میں لاپتہ ہوگئے تھے۔

سری نگر میں دفاعی ترجمان راجیش کالیا نے بتایا کہ فوج نے سوشل میڈیا رپورٹس کے بعد تفتیش شروع کردی تھی۔ انھوں نے کہا کہ انڈین فوج انتہا پسندی کے خلاف کارروائیوں کے دوران اخلاقی اقدار پر عمل پیرا ہونے کے لیے پُرعزم ہے۔سری نگر میں فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران ملنے والے ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ضابطوں کو توڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے آبنائے کے نزدیک فوجی مشقوں کے آغاز کا اعلان کر دیاچین نے آبنائے کے نزدیک فوجی مشقوں کے آغاز کا اعلان کر دیا China MilitaryDrill TaiwanStrait USA ChinaUSTension MFA_China zlj517 realDonaldTrump SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئیٹیکس دہندگان کے آڈٹ کے انتخاب کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہو گئی، ایف بی آر نے کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے ٹیکس سال 2018 کے آڈٹ کیسز کا انتخاب کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے 11 لاکھ چھین کر سگریٹ کمپنی کے منیجر کو قتل کر دیاکراچی(ویب ڈیسک) کورنگی کراسنگ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر سگریٹ سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کے منیجرکوفائرنگ کرکے قتل کردیا اور واردات کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومتی اراکین نے وزیراعظم سے شکایتوں کے انبار لگادئیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طویل مدت بعد ثانیہ نے شعیب کے ساتھ تصویر شیئر کردیطویل مدت بعد ثانیہ نے شعیب کے ساتھ تصویر شیئر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے انگولا کے لیے مزید 1 بلین ڈالرقرض کی منظوری دے دیعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے گزشتہ روز انگولا کے لئے مزید 1 بلین ڈالر قرض کی منظوری دی ہے کیونکہ اس کی معیشت کورونا وائرس کے باعث معاشی گراوٹ اور خام تیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »