ڈاکوؤں نے 11 لاکھ چھین کر سگریٹ کمپنی کے منیجر کو قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) کورنگی کراسنگ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر سگریٹ سپلائی کرنے والی نجی کمپنی کے منیجرکوفائرنگ کرکے قتل کردیا اور واردات کے دوران

کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدو دکورنگی کراسنگ پر نجی بینک کے قریب فائرنگ میں سوزوکی میں سوار2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طورپر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ ایک شخص دوران سفر دم توڑگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 35 سالہ عمیرولد جاوید کے نام سے کرلی، فائرنگ سے زخمی کی شناخت کامران کے نام سے کرلی گئی۔ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق عمیرسگریٹ سپلائی کرنے والی کمپنی کے منیجرکا تھا، زخمی کامران ڈرائیور ہے، سگریٹ کمپنی کا مقتول...

انہوں نے کہا کہ ڈاکوو¿ں کو پوری معلومات تھی کہ کمپنی کی جانب سے ا?ج رقم بینک میں جمع کرائی جائے گی اوراسی وجہ سے وہ پہلے سے جائے واردات پرموجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئےنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی تصدیق کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا ہے کہ میں انہیں ہر روز یاد کروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاریڈومیسٹک کرکٹ کے تمام سٹیک ہولڈرز کو محفوظ بنانے کے لیے کوویڈ19 کے پروٹوکولز جاری TheRealPCB DomesticCricket StakeHolders Cricket COVID19Pakistan Protocols
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نجی کمپنی کا منیجر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتلکراچی میں نجی کمپنی کا منیجر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے لیاقت خان اور پی پی کی خاتون رہنما نگہت اورکزئی کے درمیان ’ لڑائی ‘ ہو گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران آوازیں کسنے پر پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی پی ٹی آئی کے لیاقت خان پر برہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون نے آشناکو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »