اسلام آبادہائیکورٹ:چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری غیر قانونی قرار - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی اور چیف نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز کی تقرری درست قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تقرری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان اور پی ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتیاں غیر قانونی قراردے دیں جبکہ حکومت کی جانب سے تعینات بورڈ ڈائریکٹرز کی تعیناتی بھی غیر قانونی قرار د ے دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے بیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے بیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی، عدالت نے مدعی والدہ کی صلح کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)راجہ نعیم اکبر کی بطور سیکرٹری قانون و انصاف تعیناتی اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت آج اسلام آبادہائیکورٹ میں ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت آج اسلام آبادہائیکورٹ میں ہو گی ، وفاقی وزیر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرچیف کمشنر اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرچیف کمشنر اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج اور ہاسٹل سیل - ایکسپریس اردو16 کیسز کی تشخیص کے بعد تاحکم ثانی میڈیکل کالج اور ہاسٹل کو بند کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »