سعودی عرب، پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب، پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع ثقیف مرکز میں جمعرات کے روز پہاڑ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سعودی عرب میں محکمہ نظامتِ عامہ برائے شہری دفاع کے ترجمان نے آتشزدگی کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان ہوا اور نہ ہی کوئی شخص زخمی ہوا۔ نظامتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ’ثقیف مرکز میں واقع جبلِ عمد میں اچانک آگ لگ گئی تھی، جس پر قابو پانے کے لیے شہری دفاع کی ٹیمیں پہنچیں اور وہ امدادی کاموں میں مصروف ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا سعودی عرب سے یمن کے معاملے پر اظہار یکجہتیپاکستان نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے ڈورن حملے سعودی عرب کی سالمیت کے خلاف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں pid_gov اسطرح تو ہوتا ہے اسطرح کے کاموں میں. انھوں نے تباہ تو ہونا ہی ہے حدیث کے مطابق.سعودیہ کو بھی چاہیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلے تاکہ اس کی بھی تباہی کا آغاز ہو سکے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب پرحوثی باغیوں کے حالیہ حملوں کی شدید مذمتپاکستان نے حو ثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا کرونا ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہریاض/ماسکو : سعودی عرب نے کرونا ویکسین کے حصول کےلیے روس کے ساتھ معاہدہ طے کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب فلسطین کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: شاہ سلمانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب فلسطین کی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئیریاض: سعودی عرب میں سیاحتی کروز(بحری جہاز) کے مسافروں کو آداب عامہ کی خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا، کروز انتظامیہ کی وضاحت بھی آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »