سعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض: سعودی عرب میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بیشا روڈ پر ال ارین کے مقام پر کار تیز رفتار لینڈ کروزر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں ہلاک ہونے والی فیملی کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کالیکٹ سے تھا، مرنے والوں میں والد، والدہ اور ان کے تین بچے شامل ہیں۔ ٹریفک حادثے میں پانچ دیگر سعودی شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ 45 سالہ محمد جابر کا پورا خاندان جاں بحق ہوگیا، بدقسمت خاندان کار میں سفر کررہا تھا کہ ان کی گاڑی ال رین کے مقام پر لینڈ کروزر سے ٹکرا گئی، مقتولین جازان شہر جارہے تھے۔

کیرالہ مسلم کلچرل کے ایک ممتاز سماجی کارکن اور رہنما حارث کلائی کے مطابق جابر، عبداللطیف جمیل کمپنی کا ایک ملازم تھا جسے جوبیل سے جازان میں ابو حارث برانچ میں منتقل کیا گیا تھا، نئے دفتر میں رپورٹ کرنے کے لیے وہ جازان جارہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الله پاک مرحومین کو جنتالفردوس مین جگھ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟اومیکرون وائرس: سعودی عرب میں کیا ہونے جارہا ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدےاسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلانپی آئی اے کا سعودی عرب کی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان ARYNewsUrdu PIA saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے - ایکسپریس اردومعاہدے سے سعودی عرب کو ہنرمند اور تصدیق شدہ پاکستانی افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »