پی ایس ایل 7: نامور کھلاڑی ایونٹ کھیلنے کیلئے تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن رائے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین کٹنگ سمیت ٹاپ پلیئرز 27 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ میں جگمگانے کو تیار ہیں۔ہوگا، ایونٹ کے 34 میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل آغاز سے 13 فروری تک دستیاب ہوں گے، جیسن رائے یکم فروری سے آخر تک جبکہ راشد خان اور ٹیمال ملز پی ایس ایل کے دوسرے روز سے ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین معاملہ: روس اور امریکا مذاکرات کے لئے تیاریوکرین تنازعہ پر بڑی پیش رفت، دو عالمی طاقتیں مذاکرات کے لئے تیار ARYNewsUrdu Time pass..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی اہم ترین سفارشات تیار حکومت کیلئے نئی پریشانیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی سٹیئنرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں  وفاقی حکومت کو ٹف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل اپنی پہلی اسمارٹ واچ پیش کرنے کیلئے تیارگوگل آخر کار اپنی پہلی اسمارٹ واچ پیش کرنے کے لیے تیار ہے جسے ممکنہ طور پر 2022 میں لانچ کیا جائے گا SamaaTV Google is preparing watch we have prepared murder mulla what A comparison.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: ’عمری فورس‘ تیار۔۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی ویڈیومنظر عام پر آگئیافغانستان میں طالبان حکومت نے ملکی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے تیاریاں کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے نئی تشکیل کردہ ’ عمری فورس‘ کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرندوں کی طرح شاخ پر بیٹھنے والا روبوٹ تیارعموماً پرندوں کو اڑتے اور شاخوں پر بیٹھے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اڑ نے کے ساتھ ساتھ مختلف سطح پر بیٹھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی11:20 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »