سعودی عرب میں بینکوں مالیاتی اداروں سے متعلق اہم اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں بینکوں مالیاتی اداروں سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی نے بینکوں کو اپنی شاخین کھولنے اور ترسیلات زر کے اداروں کو کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

بینکوں اور مالیاتی اداروں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طے شدہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ساما کی جانب سے احکامات جاری ہونے کے بعد مملکت میں مختلف بینکوں کی شاخیں اور ترسیلات زر کے مراکز نے کام شروع کر دیا ہے۔ ان اداروں میں رمضان المبارک کے حوالے سے اعلان کر دہ اوقات کار میں ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور مقررہ اوقات میں امور نمٹانے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے 4 ملزمان گرفتارکراچی(ویب ڈیسک) پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث وطن عزیز کو غیرمعمولی حالات کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاکراچی : سندھ حکومت کی اجازت کے باوجود پولیس نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکرنےسےبھی منع کر دیا اور تاجروں سے دکانیں کھولنے کا اجازت نامہ طلب کرلیا۔ Euorp country mai virus ka ilaj Allah pak ny mere dimagh mai utara hy 5 swal han mere mind mai jo in par aik aik kr k amal krny sy virus khtm ho jye ga inshaAllah phla sawal hal krny sy aik din mai 1 hzar mout ruk jye gi inshaAllah 10 din k andar virus b khtm ho jye ga inshaAllah Whattt 😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم کورونا وائرس کو شکست دینے کے قریب ہیں، بورس جانسنلندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے دفتر سنبھالنے کے بعد خطاب میں کہا کہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد، عوام کا شکرگزار ہوں، Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »