کورونا کے باعث وطن عزیز کو غیرمعمولی حالات کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CMPunjab UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا کے حوالے سے کابینہ کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے کابینہ کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس آج لاہور میں ہوگا، اجلاس میں صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور لاک ڈاؤن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ نے پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی کے نام خط بھی لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے وطن عزیز کو غیرمعمولی حالات کا سامنا ہے،امید ہے کہ ایم این ایز اپنی تمام ترکوششیں وائرس سے نمٹنے کیلئے بروئے کار لائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان امتیازی سلوک کے باعث کورونا کا آسان شکار بن سکتے ہیں، رپورٹنیویارک:امریکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے الزامات کا سامنا ہے، جس کے باعث مسلمانوں پرتشدد میں اضافہ ہوا۔ تمام مسلمان ایک امت ہیں۔ تمام مسلمان ایک ہی قوم ہیں۔ تمام مسلمان ایک طاقت ہیں۔ تمام مسلمان ایک اکائی ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ہندوتوا تنظیم پوری امت کو ڈرا سکے۔ ۔ ۔ ۔ Allah rehm farmaen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج سب بکواس.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: کورونا وائرس کے باعث جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں Pakistan Ramadan CoronaVirus LockDown ShopsClosed FirstSehri StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »