امریکا: کورونا وائرس کے باعث جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے بھی تصدیق کی ہے کہ 1957 کے بعد پہلی بار شہر میں اتنے لمبے وقت تک کوئی قتل نہیں ہوا۔

دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کورونا وائرس کی وبا کے باعث جہاں دنیا کے کئی ممالک میں ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔

اسی طرح دنیا کے کئی ممالک میں قتل، تشدد اور جنسی جرائم میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے اور ایسے ممالک میں امریکا جیسے ممالک بھی شامل ہیں۔ میامی پولیس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے گھروں میں محدود رہنے کے باعث شہر میں قتل سمیت دیگر جرائم میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور حیران کن طور پر میامی شہر کی 63 سالہ تاریخ میں پہلی بار 7 ہفتوں اور 6 دن تک کسی بھی قتل کی رپورٹ درج نہیں ہوئی۔

میامی پولیس کے مطابق اگرچہ شہر میں دیگر جرائم میں بھی کمی واقع ہوئی ہے تاہم پولیس کو شک ہے کہ شہر میں گھریلو تشدد اور بچوں کے استحصال میں کوئی کمی نہیں آئی ہوگی بلکہ عین ممکن ہے کہ اس میں اضافہ ہوا ہو لیکن ڈر کی وجہ سے ایسے جرائم کو رپورٹ نہ کیا جا رہا ہو۔سی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے سے نہ صرف میامی بلکہ ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور سمیت دیگر شہروں میں بھی جرائم میں نمایاں کمی دیکھی گئی...

اسی طرح ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں بھی جرائم میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے، لاس اینجلس کا شمار امریکا کے بہت زیادہ جرائم والے شہروں میں ہوتا ہے تاہم وہاں بھی لاک ڈاؤن کے دوران قتل کی وارداتوں میں 21 فیصد تک کمی دیکھی جا رہی ہے۔لاس اینجلس میں بھی راہ چلتے افراد کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے سمیت جنسی نوعیت کے جرائم میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn NewsinductUnemployedPhDs
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلادیامریکا میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلادی Us CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DonaldTrump Economy realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں Pakistan Ramadan CoronaVirus LockDown ShopsClosed FirstSehri StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »