پشاور: شور مچانے پر چچا نے کمسن بھتیجی کو گولی مار کر قتل کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور: شور مچانے پر چچا نے کمسن بھتیجی کو گولی مار کر قتل کردیا Read more: DawnNews

7سالہ بچی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی— فائل فوٹو: اے ایف پی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک شخص نے کھیل کے دوران شور مچانے پر غصے میں اپنی بھتیجی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ 22اپریل کو بچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال میں 48سالہ مشتبہ ملزم کو گھر کے باہر کھیلنے والے بچوں کے شور مچانے پر غصہ آ گیا۔شکایت گزار کے مطابق ملزم نے پہلے گالم گلوچ کی اور پھر اپنا پستول نکال کر بچوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اس کی بھتیجی زخمی ہو گئی۔تہکال پولیس اسٹیشن کے محرر شاداب جاوید نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم مقتولہ بچی کے ساتھ ایک ہی عمارت میں دوسری منزل پر رہائش پذیر تھا اور اس کی شادی نہیں ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ...

انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر اور پولیس کی ابتدائی تفتیش سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ ملزم نے بچوں کے شور مچانے پر فائرنگ کی جبکہ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ جب ان سے ملزم کی ذہنی حالت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اہلخانہ کے مطابق ملزم کو کسی بھی قسم کا ذہنی مسئلہ نہیں تھا جبکہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ بھائیوں کے درمیان بھی کسی قسم کا تنازع نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qatil insan ko sar e Aam goliyan marni chahiye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقپشاور، کامران بنگش اور دو ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیق SamaaTV یا اللہ رحم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: رمضان المبارک، کھجور کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا سے متاثرہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کر گئےکورونا وائرس سے متاثر ہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کر گئے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق ڈاکٹر محمد جاوید میں ایک ہفتہ قبل 😭😭😭😭❤️🌈💐! RIP!
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر انتقال کر گئےاکٹر محمد جاوید میں ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ڈاکٹر شہزاد فیصل ویڈیو لنک: DailyJang Allah Pak Maghfirat farmy Ameen. انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایسے پُراسرار وائرس جو فلو سے بھی زیادہ خطرناک ہوں گےماہرین نے ہنتا وائرس، بانیا وائرس اور اینٹرو وائرس سمیت ایسے ممکنہ مہلک وبائی امراض پر تحقیق کی ہے جو مستقبل میں انسانوں کو بُری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔ اب کیا کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک کوئی وائرس ہے؟؟؟ '
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے پیشِ نظر امریکا کی افغانستان میں جنگ بندی کی اپیلزلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے بھی تنازعات کو ایک طرف کر کے کورونا پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »