معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران

بنگش کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر ان کے اہلخانہ کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کامران بنگش نے گھر پر آئسولیشن اختیار کر رکھی ہے جب کہ ان کے خاندان کے 11 قریبی افراد کے نمونے لیے گیے تھے۔

کامران بنگش نے اپنے بیان میں بتایا کہ اہلخانہ کے تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے بتایا کہ میرے فوٹوگرافر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، عوام سماجی دوری اختیار کریں کیونکہ وبا سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کورونا سے متاثروزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران بنگش کو طبیعت کی خرابی پر اسپتال لایا گیا، ٹیسٹ کرنے پر کورونا مثبت آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ، 98 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق چار افراد کا تعلق پشاور جب کہ ایک کا سوات سے ہے، رپورٹ محکمہ صحت
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیقسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی رہنما خورشید شاہ کے گھر کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس پر ملازم کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے مشیر بلدیات کامران خان بنگش میں کورونا کی تشخیصخیبر پختونخوا کے مشیر بلدیات کامران خان بنگش میں کورونا کی تشخیص PakistanFightsCorona KPK KamranKhanBangash CoronaTest pid_gov PTIofficial MoIB_Official zfrmrza
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناروے میں پھنسے 62 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

‘حکومت کے سامنے کورونا کے چیلنج کیساتھ معاشی چیلنج بھی ہے’‘حکومت کے سامنے کورونا کے چیلنج کیساتھ معاشی چیلنج بھی ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates آپلوگوں کے لئے ہر چیز چیلنج ہی ہے..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »