آئی فون صارفین بیک وقت 8 دوستوں کو آڈیو یا ویڈیو کال کیسے کرسکتے ہیں؟ طریقہ جانیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی فون صارفین بیک وقت 8 دوستوں کو کیسے کال کرسکتے ہیں؟ طریقہ جانیے ARYNewsUrdu Whatsapp

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے گروپ ویڈیو کالنگ فیچر کی سہولت فراہم کردی۔

واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ کے بعد اب آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین بھی بیک وقت 8 دوستوں کے ساتھ آڈیو یا ویڈیو کال پر بیک وقت بات کرسکیں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل واٹس ایپ نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر آڈیو ویڈیو کالنگ فیچر میں صارفین کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ کمپنی کی جانب سے ویڈیو کالنگ میں صارفین کی گنجائش بڑھانے کے فیچر کو متعارف کرانے کے حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔اب واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر آئی او ایس صارفین کےلیے پیش کردیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین اپنے ایپل اسٹور سے واٹس ایپ کا اپ ڈیٹڈ ورژن ڈاؤن لوڈ کر کے اس فیچر سے فائدہ...

واٹس ایپ کی گروپ کالنگ کے فیچر میں صرف اُس صارف کو ہی گروپ کال میں شامل کیا جاسکتا ہے جس کے پاس اپ ڈیٹڈ ورژن موجود ہوگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل واٹس ایپ کی جانب سے بیک وقت چار لوگوں کو ویڈیو یا آڈیو کالنگ پر بات کرنے کی سہولت دستیاب تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سام سنگ کا 'سستا' فولڈ ایبل فون اب پاکستان میں دستیاب - Mobilephones - Dawn NewsHow much prize,? اس “سستےترین” موبائیل کی قیمت میں حکومت پاکستان 20 پاکستانیوں کو ایک مہینے کا الائونس دے رہی ہے۔ شرم کرو۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صادق سنجرانی کا عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کیچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل کی ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی، اس دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو بہترمحسوس کر رہا ہوں، خود کوآئسولیٹ کر دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب آئی فون صارفین واٹس ایپ پر بیک وقت 8 لوگوں سے ویڈیو کال پر بات کرسکیں گےاب آئی فون صارفین واٹس ایپ پر بیک وقت 8 لوگوں سے ویڈیو کال پر بات کرسکیں گے Read News Iphone GroupVideoCall Whatsapp
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اب آئی فون صارفین واٹس ایپ پر بیک وقت 8 لوگوں سے ویڈیو کال پر بات کرسکیں گےاب آئی فون صارفین واٹس ایپ پر بیک وقت 8 لوگوں سے ویڈیو کال پر بات کرسکیں گے Read News Iphone GroupVideoCall Whatsapp
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: آئی ایس آئی متاثرین کو ڈھونڈے میں حکومت کی مدد کیسے کر رہی ہےحکومتِ پاکستان کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) سے مدد طلب کر رہی ہے۔ There're 60 Daily Sindhi newspapers. 12 Sindhi channels r working. Every yr around 5K books r publishd in Sindhi. Millions who write Sindhi using social media. 80 million speak Sindhi around globe. But, this state isn't ready to acknowledge this language. SupportSindhiLanguage Slamt rkhay Allah un sub ko jo help kr rhy hn govt ki as bemari ka against پاکستان میں کرونا وائرس پھیلایا کس نے یہ بھی بتاو نہ زرا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حفاظتی اقدامات نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، گورنر پنجابگور نر پنجاب کاکہنا تھا کہ کورونا کےخلاف جنگ میں فر نٹ لائن پر لڑنےوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، عوام گھروں سے باہر نکلتے رہے تو کورونا کو کیسے روکا جائےگا؟ کب؟ جب سب کرونا کی لپیٹ میں آ جائیں گے گورنر صاحب؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »