صادق سنجرانی کا عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صادق سنجرانی کا عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے گورنرسندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اپنے آپ کو بہترمحسوس کر رہا ہوں، خود کوآئسولیٹ کر دیا ہے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چیئرمین سینیٹ کا خیریت دریافت کرنے پرشکریہ ادا کیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیست مثبت آیاتھا، اس حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں تصدیق بھی کی تھی ۔ گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، لیکن گورنر ہاؤس سے ملنے والی معلومات کے مطابق انہوں نے پچھلے 10 دن بہت مصروف گزارے اور درجنوں اہم شخصیات سے ملاقاتوں سمیت کئی بریفنگ اور اجلاسوں میں شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان جمال صدیقی نے بتایا تھا کہ گورنر سندھ نے اپنا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کوجلد صحتیاب کرے:وزیراعظم عمران خاناللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کوجلد صحتیاب کرے:وزیراعظم عمران خان PakistanFightsCorona GovernorSindh ImranIsmail CoronaVictims PMImranKhanTweet COVIDー19 SpeedyRecovery PTIGovt Praying pid_gov ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیاکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، انہوں نے خود اس بات کی تصدیق اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی ہے۔ Yeh to ho gha Get well soon StayHomeSaveLives اللہ اپنےحفظ و امان میں رکھیں سب کوآمین Allah pak raham farmaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا Boht jaldi batadia... اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ سب پھڑیں جائیں گے 😉😉 کوئ بات نہیں انکا ٹیسٹ کسی اور لیبارٹری سے کروائیں منفی ہوگا پکا....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ImranIsmailPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 300 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ Get well soon. Stay safe اسکے بعد والا اعلان مسجد سے ہوگا Tando Allah yar sy in ko Corona virus laga hi.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 751 نئے متاثرین، 20 ہلاکتیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 14 ہزار ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 301 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اموات 100 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ Rahm farma mery malik Very very unfortunate, may Allah recover him very soon Jab frontline hi nishana ban rahy hain to awaam aur govt ko un ki hifazat k l ihtyati tadabeer ko tarjeh deni chahiy*
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »